نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون! بے حد افسوسناک خبر۔ ان ان کے درجات بلند فرمائیں اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین!
  2. ابن سعید

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    جی نہیں، تلخی کا سبب یہ لڑی نہیں بنی بلکہ وہ لڑی تھی جس سے اس کو علیحدہ کیا گیا تھا۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    خادم تک تو بات بر حق ہے، پر اس میں اعلیٰ کا لاحقہ ظلم ہے اور رونق والی بات تو سرا سر الزام ہے۔ :) :) :) یہ لڑی کسی اور لڑی سے علیحدہ کی گئی تھی کیونکہ اس لڑی میں غیر متعلقہ باتیں شروع ہو گئی تھیں۔ علیحدہ کرتے ہوئے جو مراسلے منتخب کیے گئے ان میں نایاب بھائی کا اپنا مراسلہ اولین ٹھہرا اور شاید...
  4. ابن سعید

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    لیکن اس میں ہماری کیا خطا نور بٹیا؟ ہم نے تو اس لڑی کا آغاز نہیں کیا اور نہ ہی تعارف یا انٹرویو کے سلسلے کا۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    http://www.urduweb.org/mehfil/posts/1611515/

    http://www.urduweb.org/mehfil/posts/1611515/
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اسپیم بوٹس اس قسم کی معلومات جمع کرنے کے لیے ایسی سائٹیوں کو انڈیکس کرتے رہتے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ ایسے اضافی بوٹس کا حملہ اردو ویب سرورس پر ہو اور محفلین کے فون اور ای میل میں اسپیم کا ایک سبب یہ بھی بنے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جو آپ کو جانتے ہیں اور یہ جانتے ہیں کہ لینکس کے مسائل کے حل کے لیے آپ سے رابطہ کرنا ہے، وہ ویقیناً آپ کے رابطہ نمبر سے بھی واقف ہوں گے۔ محفل میں اس کی تشہیر سے کیا حاصل ہوگا بھلا۔ اگر کسی کو ایسے موقع پر محفل تک رسائی ہو سکتی ہے تو شاید اسکائپ، فیس بک، ای میل اور رابطے کے دیگر ذرائع تک بھی رسائی...
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جی پیارے، فون نمبر اور ای میل محفل میں کسی بھی ایسی جگہ شامل نہیں کرنا چاہیے جو عام رسائی میں ہو۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جی ننھی پری! :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اگر مرغ ہوا تو چگ رہا ہوگا، اور اگر مرغی ہوئی تو چگ رہی ہوگی۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ایسا؟ :) :) :)
  12. ابن سعید

    الجھے سلسلے

    1 4 27 256 3125 ؟
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ جاننا تو بہت ہی سہل ہے، بس اس کے سامنے دانہ ڈل دیں اور غور سے دیکھیں، اگر چگ رہا ہو تو ککڑ، اگر چگ رہی ہو تو ککڑی، اور اگر دانہ ڈالنے پر بھی نہ چگے تو پھر لذیذ کھانا۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بے چارگی سے کون مبرا! :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اور ہندی میں بھی گوشت کو ماس کہتے ہیں۔ :) :) :)
Top