انٹرنیٹ پر انگریزی مواد عموماً سین سیرف فیملی کے فونٹ میں ہوتا ہے جبکہ نستعلیق خطوط میں خط کی مماثلت کو پیش نظر رکھتے ہوئے زیادہ شوشے دار لاطینی فونٹ یعنی سیرف فیملے کے فونٹ شامل کیے جانے چاہئیں، نتیجتاً انگریزی مواد نستعلیق فونٹ میں ویب پر دیکھا جائے تو سیرف فیملی کے فونٹ میں نظر آئے گا۔ دوسرا...