لفظی درستگی کا تو یہی حال ہونا ہے۔ غالباً زیادہ بہتر طریقہ کار یہ ہوگا کہ خود کار درستگی کے بجائے محض غلطیوں کا ہائیلائٹ کیا جائے اور لکھنے والوں کو اسے درست کرنے کا موقع دیا جائے، یوں اسپیس دیتے ہی تبدیلی نہیں ہوگی۔ نیز یہ کہ فہرست میں زیادہ مخصوص اندراجات کو پہلے پراسیس کیا جائے، مثلاً سہ لفظی...