نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    محفل میں تصویر شریک کرنا نہیں آتا؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    محفل میں تصاویر شریک کرنا ممنوع نہیں ہے! :) :) :)
  3. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    اس وقت اس اسکرین پر کئی سارے ٹرمنل ونڈو کھلے ہوئے تھے لہٰذا ان کو چھپانے کی غرض سے ہم نے ایک علیحدہ ٹرمنل کھول کر فل اسکرین موڈ میں اس کے اندر ہالی وو میلو ڈرامہ چلا دیا۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    سرور مونیٹرنگ اور ڈیٹا ویژولائزیشن وغیرہ کے لیے بھی زیادہ اسکرین رئیل اسٹیٹ معاون ہوتی ہے۔ اتفاق سے ان دونوں کاموں سے ہمارا روز کا رشتہ ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    سیدھا سادا سارا سودا

    بہت ہی خوبصورت تحریر! :) :) :) ویسے لگے ہاتھوں تین سو مراسلوں کی مبارکباد بھی قبول فرما لیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    یہاں تو عام آفس سیٹ اپ میں بھی دو وانیٹر عام بات ہے۔ تین مونیٹر البتہ اتنا عام نہیں، لیکن ہمارے کام کی نوعیت دیکھ کر ہمیں تین مانیٹر کا سیٹ اپ دیا جانے والا ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    ایک ہی کمپیوٹر ہے بھائی، بس مانیٹر دو ہیں، اسے ایکسٹینڈڈ مانیٹر کہتے ہیں اور یہ تو بہت عام سی چیز ہے۔ ویسے کچھ دنوں میں ایک تیسرے مانیٹر کا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اوبنٹو آپریٹنگ سسٹم نصب ہے اس میں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    ایک سافٹوئیر ہے جو فلمی انداز میں ہیکروں کے کمپیوٹر کا نمونہ پیش کرتا ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    رات ہمیں خبر ملی تھی کہ ایسا کچھ وقوع پذیر ہونے کو ہے، پھر صبح بیدار ہوئے تو وقوعہ واقع ہو چکا تھا۔ البتہ مراسلہ اتنا کثیف و دقیق قسم کا تھا کہ آنکھیں مل کر دو دفعہ پڑھنا پڑا تب جا کر بدقت کچھ سمجھ میں آیا۔ خیر صبح کے وقت کم وقت میں ڈھیر سارے کام نمٹانے ہوتے ہیں اس لیے اس وقت تو کچھ لکھنا مشکل...
  10. ابن سعید

    آپ تصاویر سے کام چلا لیں۔ :) :) :)

    آپ تصاویر سے کام چلا لیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    واٹس ایپ گروپس

    برادرم آپ کے خلوص کا شکریہ۔ آپ یقیناً اپنی خواہش کی تکمیل فرمائیں، البتہ اسے ایک علیحدہ شناخت کے ساتھ متعارف کرائیں جس کی نظامت کا اردو ویب کی اردو محفل سے کوئی تعلق نہ ہو۔ غالباً فیس بک پر بھی "اردو محفل" موجود ہے کہ "اردو محفل" نام ہم نے کسی ادارے سے رجسٹر نہیں کرا رکھا۔ جب تک پیرلل یونیورس کی...
  12. ابن سعید

    واٹس ایپ گروپس

    توجہ دلانے کا شکریہ، لیکن اس کام کے لیے رپورٹ کا نظام موجود ہے، یوں ٹیگ کرنا کئی دفعہ کار آمد ثابت نہیں ہوتا۔ خیر ہم نے نمبر حذف کر دیا ہے، جو احباب دلچسپی رکھتے ہوں وہ صاحب لڑی سے ذاتی چینلز پر رابطہ فرما لیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    اللہ خیر فرمائیں، بھلا اس الزام کے پیچھے کیا مصلحت پوشیدہ ہے؟ :) :) :)

    اللہ خیر فرمائیں، بھلا اس الزام کے پیچھے کیا مصلحت پوشیدہ ہے؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    بیان کچھ جرمنی دورے کا :) :) :)...

    بیان کچھ جرمنی دورے کا :) :) :) http://ws-dl.blogspot.com/2015/09/2015-09-30-digital-preservation.html
  15. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    یہ ہندی لفظ ہے جو کندہ کرکے نقوش ابھارنے کے معنی میں مستعمل ہے۔ اس کا انگریزی متبادل engrave ہوگا۔ گو کہ ہم نے اسے نقاشی کے عام مفہوم میں استعمال کیا ہے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    وہ تو فقط ہالی ووڈ ڈرامہ شامل کرنے کے لیے اسکرین پر پھیلا دیا تھا۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    غالباً آپ کو دانا حکیم کی ضرورت ہے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    یہ تو کاروباری راز ہے، اسے یوں سرے عام تھوڑی نہ پوچھا جاتا ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    ان کو کہیے کہ بیٹا یہ سب "بے ایمانیاں" ہیں اور کچھ نہیں۔ یا پھر کسی پروچن دیتے سنیاسی بابا کے لہجے میں، "یہ دنیا کیا ہے، مایا موہ۔۔۔ منوشیہ اس موہ جال میں الجھ کر ایسی ہی آڑی ترجھی ریکھاؤں کا تنتر بنتا ہے۔۔۔ اتیادی اتیادی" کہتے کہتے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے فرمائیے، "یشسوی بھوہ۔۔۔ اب جائیے باہر...
  20. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    کسی حکیم سے مشورہ کر کے کوئی نسخہ لے لیں۔ :) :) :)
Top