نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    خوب است! ویسے روایات کے عین مطابق سیلفی کا ذمہ سب سے گرانڈیل فرد کو ہی جانا تھا۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ہونے کو تو یہ کام اوپن سی وی میں بھی ہو سکتا ہے، بلکہ پائتھون بائنڈنگ بھی دستیاب ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    تعمیل کی گئی! :) :) :)
  4. ابن سعید

    تعارف تعا رف

    حکم کی تعمیل کی گئی! :) :) :)
  5. ابن سعید

    تعارف تعا رف

    آپ بس درست املا کے ساتھ یہاں وہ نام لکھ دیں جو چاہتے ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تعارف تعا رف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ آپ نام میں جو تبدیلی چاہتے ہوں وہ بتا دیں، ہم کوشش کریں گے کہ تبدیل کر دیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ہاں وہ مکمل ہے، بس کچھ ایک کنٹرولز کو تھوڑا بہتر کیا جا سکتا ہے، نیز یہ کہ اس میں مستعمل لائبریری کا نیا نسخہ جاری ہو چکا ہے لہٰذا نئے نسخے پر مائگریٹ بھی کیا جانا چاہیے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یعنی اب ہمیں فونٹ کی پروف ریڈنگ والا ٹول پھر سے جھاڑ پونچھ کر جاری کر ہی دینا چاہیے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    ڈیجیٹل اوشئین میں ون کلک انسٹالرس موجود ہیں، آپریٹنگ سسٹم کے لیے بھی اور کئی معروف ایپلیکیشنز کے لیے بھی مثلاً ورڈ پریس۔ البتہ غالباً یہ سہولت صرف ابتدا میں میسر ہوگی، کیونکہ اضافی پیکیج نصب کرنے کے لیے ون کلک انسٹالر سے استفادہ کرنا شاید ممکن نہ ہو الا یہ کہ آپ ہر ایپلیکیشن کے لیے نیا ڈراپلیٹ...
  10. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ہمارا نہیں خیال کہ لائن فیڈ کے بجائے فقط کیرج ریٹرن استعمال کرنے سے بفرنگ ہونے لگے گی، بہر کیف آپ کو ونڈوز کے بارے میں بہتر علم ہوگا۔ آؤٹ پٹ کسی فائل کی طرف ریڈائریکٹ کرنے کے بعد پروگرام خاموش سا ضرور ہو جاتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اس کی پروگریس نہیں دیکھ سکتے۔ لینکس میں اس کام کے لیے...
  11. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    آپ "ہاؤ ٹو رائٹ اَن مینٹینبل کوڈ" ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اگر آپ ہر پئیر کی پروسیسنگ کے بعد یہ لاگ انفارمیشن کنسول پر پرنٹ کراتے ہیں تو غالباً پروسیسنگ اسپیڈ بڑھانے کا ایک اور طریقہ ہے وہ یہ کہ اس قسم کی لاگنگ کنسول (اسٹینڈرڈ آؤٹ) پر کرنے کے بجائے کسی لاگ فائل میں کریں، یا کمانڈ رن کرتے ہوئے اس کا اؤٹ پٹ کسی فائل میں ری ڈائریکٹ کر دیں۔ ونڈوز کے بارے...
  13. ابن سعید

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    وعلیکم السلام! لنوڈ کی سروس سے کوئی شکوہ نہیں، البتہ اس کے مقابل ایک اور سروس ہے ڈیجیٹل اوشئین کے نام سے، ان کو بھی آزمایا جا سکتا ہے۔ ڈیجیٹل اوشئین میں کم ضرورت والی سائٹوں کے لیے پانچ ڈالر ماہانہ کی شرح سے نصف جی بھی ریم والی مشین مل سکتی ہے، جبکہ دس ڈالر ماہانہ کی شرح سے لی گئی مشین لنوڈ کی...
  14. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    پہلے ہم نے کوڈ کو سہل ترین بنانے کے چکر میں ایک ایج کنڈیشن کو فراموش کر دیا تھا، اسے درست کر دیا ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    بھئی نام کے حوالے سے محتاط رہنا چاہیے، خاص کر تب جب کوڈ کسی اور کی نظروں سے گزرنے والا ہو۔ واقعی ہم حیران تھے کہ یہ کیا ماجرا ہے، x کوآرڈینیٹ دائیں سے بائیں کب سے ماپے جانے لگے۔ بہر کیف آپ کی وضاحت کے بعد ہم نے مذکورہ فنکشن کو تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔ وی بی سے نا واقفیت کے باعث سنٹیکس وغیرہ کا...
  16. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ہم آپ کے کوڈ کا سرسری جائزہ لے رہے تھے تو محسوس کیا کہ اس میں آپٹیمائزیشن کی کافی گنجائش موجود ہے۔ چونکہ ہم ڈاٹ نیٹ فیملی کی پروگرامنگ زبانوں میں کوئی تجربہ نہیں رکھتے اس لیے براہ راست کوڈ میں تبدیلی نہیں کر رہے، البتہ جہاں تک ہم کوڈ کو سمجھ سکے ہیں اس کی بنیاد پر کچھ تجاویز دیتے ہیں۔ :) :) :)...
  17. ابن سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    فونٹ سائز کم کرنے سے حاصل شدہ راسٹر امیج میں پکسلز کی تعداد کم ہو جاتی ہے، نتیجتاً دو دو پکسلز کے جوڑوں کی تعداد کم ہو جاتی ہے جن کے ما بین فاصلہ معلوم کرنا مقصود ہوتا ہے۔ ہمارا اندازہ ہے کہ یہ نسبت تقریباً چار کی قوت والی ہونی چاہیے۔ اگر اس کی اپر باؤنڈ انالسس کریں تو بات کچھ یوں بنے گی: تصور...
  18. ابن سعید

    مہربانی ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    ایسی تحریروں کے بعد شکوہ مت کیا کیجیے کہ تبصرہ نہیں کیا۔ یہاں تو موزوں درجہ بندی کرنا مشکل ہو جاتا ہے، بھلا تبصروں کے لیے قوت کہاں سے مجتمع کریں؟ :) :) :)
Top