کپتان کی ان ہی عقلمندی کی باتوں پر اسے سیلوٹ کرنے کو جی چاہتا ہت۔
اب آیا ہے عمران
چینی کا بحران
آٹے کا بحران
دوا کا بحران
سبھی پریشان
سبھی حیران
بنا ہے نیا پاکستان!!!
عمران پر ایک بہت بڑا قرض اس کے مالدار دوستوں کی الیکشن میں کی گئی مہربانیاں ہیں۔ عمران نیازی کو یہ قرض ہر قیمت پر چکانا ہے۔
نواز شریف کے خطاب پر سوشل میڈیا ردعمل: ’اے پی سی پیچھے رہ گئی، نواز شریف کی تقریر بہت آگے نکل گئی‘
20 ستمبر 2020
،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
لندن میں زیرِ علاج پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اتوار کو حزب مخالف کی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس سے اپنی تقریر میں حکمراں جماعت تحریک انصاف...
وزیراعظم عمران خان کسی کو بھی این آر او نہیں دیں گے، شبلی فراز - Pakistan - Dawn News
اعلان: نواز شریف، جہانگیر ترین اور عاصم سلیم باجوہ اس سے مستثنیٰ ہیں۔