نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت نے کئی اہم قوانین منظور کر لئے

    جی ہاں! یہ وہ سیلیکٹڈ ہے جسے عوام اقتدار میں نہیں لائے، وہی فوج اور ایجنسیاں جو اسے سیلیکٹ کرکے لائے ہیں انہوں نے ہی اس کے گرد لوٹوں کی بہار لگائی ہے۔ عرصہ دوسال گزرنے کے باوجود سیلیکٹڈ کی کارگزاری صفر!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    باعثِ درد جو سینے میں سسکتی ہے غزل

    ہماری صلاح آنسوؤں کا یہ سمندر نہ بجھا پائے جسے روئے بازار میں جوں طفل کھلونے کے لیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم عمران خان نے بی آرٹی کا افتتاح کردیا

    اس جنگلہ بس میں ہر کام دو نمبر ہوا ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت نے کئی اہم قوانین منظور کر لئے

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی مزید یہ کہ یہ ناداں گر گئے سجدے میں جب وقتِ قیام آیا
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت نے کئی اہم قوانین منظور کر لئے

    سر! بہت سوچنے کے بعد اس کی وجہ جو ہماری سمجھ میں آتی ہے وہ یہ ہے کہ سیاستدان بھی پچھلے ساٹھ ستر سالوں میں فوج کی مخالفت کرکے تھک چکے ہیں۔ ایوب خان کی آمریت کے خلاف محترمہ فاطمی جناح کی سربراہی میں الیکشن میں حصہ لیا لیکن غداری کا میڈل ملا۔ 71 ء کی جنگ ہارنے اور آدھا ملک گنوانے کے بعد سولین...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

    ناول تو بہت دلچسپ ہے ہی اور خطوط کے ذریعے لکھا ہونے کی وجہ سے ایک نئے انداز میں کہانی آگے چلتی ہے جو بہت خوب صورت لگا۔ کچھ ماہ پہلے لنکنز کارنر کراچی نے یہ فلم لیاقت نیشنل لائبریری میں دکھائی۔ عمدہ فلم جس میں ووپی گولڈبرگ نے بھی بہت عمدہ پرفارمینس دی ہے۔ 1985 کی فلم ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    زیادتی کےمجرموں کوسرعام پھانسی یا جنسی صلاحیت سے محروم کردیناچاہیے، وزیراعظم

    جو آپ نے کہا ہر درد مند شہری یہی کہتا ہے۔ ہم تو ٹھہرے عوام، ہم یہی سوچتے ہیں کیونکہ ہم نہیں جانتے کہ اندر آنے کیا ہورہا ہے۔ ہم پاکستانی نظام، عدالت ، آئین و قانون میں یقین کیوں نہیں رکھتے۔ ہم ہی میں سے کچھ طاقتور اور بااثر لوگ اسی آئین و قانون، عدالت اور نظام کو پائمال کرتے ہیں اور عوام میں اس...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کمپنی سے متعلق کوئی لفظ پرنٹ میں نہیں آسکتا۔ یادش بخیر عائشہ صدیقہ کی کتاب کا اردو ترجمہ بھی یونہی شمالی علاقہ جات بھیج دیا گیا تھا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    ٹرولنگ سوشل میڈیا کا ایک بھیانک چہرہ ہے جسے یوتھیوں نے بدرجۂ اتم استعمال کیا ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    زیادتی کےمجرموں کوسرعام پھانسی یا جنسی صلاحیت سے محروم کردیناچاہیے، وزیراعظم

    عقلمندی اور سمجھداری کا تقاضا یہی ہے کہ بھپرے ہوئے عوام کے جذبات کو مزید بھڑکا کر قوم کے شدت پسندانہ رویوں کو مزید بڑھاوا نہ دیا جائے۔ پولیس مقابلوں میں بے گناہوں کو مار کر گنتی پوری کرنے کے بجائے درست تفتیش کرکے تمام ثبوت عدالت میں پیش کیے جائیں اور وہاں سے سزاؤں کا اعلان کروایا جائے۔ نیازی...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

    لڑی پر انا للہ اور لڑی غائب کرنے والے پر لاحول!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

    ان پر تو لاحول پڑھیں گی!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    خبردار خبر دار! اگر عدنان بھائی ہمارے بنا پروگرام بنالیں تو ان کو ہرگز اپنے گھر نہ بلائیے گا!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    بس تو پھر طے ہے اگلے ماہ ہم اپنی نصف بہتر کے ساتھ اور مفتی صاحب اپنی اہالیان کے ساتھ ( کیا خبر کتنی ہوں) آپ کے دولت کدے پر حاضر !!!
Top