نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان میں میڈیا اتنا آزاد ہے جتنا شاید برطانیہ میں بھی نہیں.
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    بس اگلے ماہ جوں ہی بہنا کو کمیٹی کے پیسے ملیں ہم دونوں پہنچ جائیں!!!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    اگلے مہینے ہی؟ تب تو اگلے مہینے آپ کی طرف سے ہماری دعوت
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    آپ کی کمیٹی کب نکل رہی ہے؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    زیادتی کےمجرموں کوسرعام پھانسی یا جنسی صلاحیت سے محروم کردیناچاہیے، وزیراعظم

    خدا جانے نیازی صاحب کب کنٹینر پر سے نیچے اتریں گے۔ لگتا ہے ان کی نصف بہتر بھی انہیں یقین نہیں دلاسکیں کہ اب وہ وزیراعظم ہیں۔چوہدری فوادحسین نے درست کہا کہ ناگن چورنگی پر کھڑے عوام تو یہ باتیں کہہ سکتے ہیں، نام نہاد پڑھے لکھے لوگ دس پانچ ہزار لوگوں کو لٹکانے کی بات کریں تو یہ بات درست نہیں۔ قانون...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    آگے سنگل ہے استاد!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    آج کل محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو فیس بکیا ہوگیا ہے شاید!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    خاطر جمع رکھیے۔ جوں ہی اپنا نام پڑھیں گے، کچے دھاگے سے بندھے چلے آئیں گے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    کوئی موٹی سی لغت کھولنی پڑے گی۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    وہ تو کہیے بارے کچھ سکون ہے آج کل۔ جونہی عدنان بھائی دوبارہ فعال ہوں گے آپ عمران بھائی کے دماغ کی پھرتیاں دیکھیے گا۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    یوں کہنا چاہیے چرچل کے پاس بھی سید عمران بھائی کا دماغ تھا!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی بھائی اور سیما بہنا نے بیک وقت میم سے جملہ بنالیا لیکن شمشاد خان بھائی کو کیا ہوا؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    ماشاءاللہ۔ اللہ پاک نصیب اچھے کرے۔ ماں باپ کی آنکھوں میں سکھ چین بسائے رکھے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    ہم نے عرصہ دس سال چین سموکنگ کی۔ 2016 میں یعنی سگریٹ چھوڑنے کے 27 سال بعد دل کے درد نے بے چین کردیا درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نے ہر بنِ مو سے ٹپکنا چاہا اس شدید دورے کے نتیجے میں اینجیو پلاسٹی کرواکے ایک جالی اندر فٹ کروالی۔ اب بارے آرام سے ہیں۔ لیکن استاد کے سامنے کیونکر منہ کھولیں؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    محمد وارث صاحب تو چین اسموکر ہیں!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    پاکستان میں تو اب بھنگ کا زمانہ ہے۔ ریاستِ مدینہ قسم دوم میں سرکاری سرپرستی میں بھنگ کاشت کی جائے گی!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین بچے

    بہت خوبصورت اور دل لبھانے والے انداز میں لکھی ہے یہ داستان آپ نے۔مزہ آگیا۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    واہ بٹیا! پوری کتاب پڑھ ڈالی!! پسندیدگی کا شکریہ قبول کیجیے۔
Top