نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    جی بٹیا! یہ پراجیکٹ ہم نے محمد عثمان خلیل کو دیا ہے، جن کی کاری گری آپ سرِ ورق کی تصویر سے دیکھ سکتی ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    خوش رہیے! امید ہے کہ گھر کی تمام بچیوں اور بچوں کو بھی پڑھوائیں گے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    برائے مہربانی اسی کالم کو ایک مرتبہ پھر پڑھیے! انصاف ہے کہ حکمِ عقوبت سے پیشتر اک بار سوئے دامنِ یوسف تو دیکھیے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    جی بہتر استادِ محترم! جوں ہی غلطیاں درست ہو جاتی ہیں ہم آپ کو ورڈ فائل بھیج دیں گے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    شکریہ رانا بھائی! آپ کی فرمائش کا جواب تو استادِ محترم الف عین صاحب نے دے دیا۔ ہاہا!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    شکریہ شکریہ! ہوسکے تو یہ نظم چھوٹے بہن بھائیوں و دیگر بچوں کو پڑھواکر ان کی رائے حاصل کیجیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    جزاک اللہ۔ زیادہ مسئلے فونٹ کے باعث ہیں شاید۔ پھر بھی ہم کوشش کر دیکھتے ہیں۔ کافی الفاظ پر اعراب لگاکر ہٹانے پڑے، اس لیے کہ وہ الفاظ کے آخر میں ظاہر ہورہے تھے جیسے پلے کی تشدید۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    آداب عرض ہے ظفری بھائی۔ پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    جزاک اللہ خیرا محب بھائی! پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے۔ یہ نظم ہم نے اردو محفل فورم پر سات سال میں مکمل کی ہے۔ اس کے علاؤہ "بچوں کی نظمیں" کے نام سے ایک کتاب استاد محترم کی مہربانی سے آن لائن ہوچکی ہے۔ اسے بھی مزید اضافے کے ساتھ پی ڈی ایف میں پیش کرنے کا ارادہ ہے۔ اردو کی برقی کتابیں پر ہماری...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    نشاندھی فرمادیجیے تاکہ تصحیح کی جاسکے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    سرورق خلف الرشید عثمان خلیل نے ڈیزائین کیا ہے۔ ہر باب کے لیے بھی تصویریں وہی بنائیں گے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    خوب صورت آئیڈیا ۔ ہم بھی یہی سوچ رہے تھے کہ ایک مختصر تعارف بھی لکھا جائے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    درست نشاندہی فرمائی ہے آپ نے۔ ہیڈر اور اس میں موجودہ نظم کا آئیڈیا بہت خوب ہے۔ صفحہ نمبر اور ٹیبل آف کونٹینٹ کے لیے بیٹی کو لکھا ہے۔ جاسم محمد بھائی سے بھی مدد لے سکتے ہیں کیونہ اصل فائل ان ڈیزائین میں ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    جزاک اللہ۔ یہی ہم چاہتے ہیں کہ محفلین اپنے چھوٹے بھائیوں، بہنوں، بچوں کو دکھاکر ان سے رائے لیں ۔
Top