نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    درست میثاق جمہوریت کو میاں صاحب نے اقتدار میں آنے تک برداشت کیا۔ زرداری جو اب ان کے خلاف ہوگئے ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ میاں صاحب نے انہیں بہت دھوکے دئیے۔ اب بھگت رہے ہیں
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    سر یہ جد و جہد سر مانگتی ہے۔ ہر کوئی اتنا بہادر نہیں ہوتا۔ انسانی کمزوری بھی شامل حال ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    سر اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو پنپنے ہی نہیں دیا گیا، ہر پانچ دس سال بعد "میرے عزیز ہم وطنو!" کی گونج سنائی دی ہے۔ اب پچھلے دو سال سے ھائبرڈ سسٹم چل رہا ہے۔ جمہوری رویے کہاں سے پروان چڑھیں؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    سیاست دان فوج سے جو اقتدار پر غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر قبضہ کرتی ہے، اقتدار واپس لینے کے لیے جو کچھ کریں جائز ہے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    متفق! اگر عمران اور پاپا جونز نہ آتے تو سی پیک مکمل اسپیڈ کے ساتھ پایۂ تکمیل کو پہنچتا۔ عمران اور اس کی پارٹی کی سی پیک دشمنی ریکارڈ پر ہے۔ اب یہ پاکستان کو چین کے چنگل سے آزاد کرواکر دوبارہ امریکی بلاک میں لے جانا چاہتے ہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    یہ لوگ ہمیں بیوقوف بنانے سے باز آنے والے نہیں۔ غور فرمائیے محکمۂ ریلوے کس ڈھٹائی سے عدالت میں کہہ رہا ہے کہ مقررہ مدت میں سرکلر ریلوے چل پڑے گی۔ کیا اس مدت میں یہ لوگ سات نمبر ناظم آباد کی سڑک کو پار کرکے وہاں پٹری بچھاسکتے ہیں جبکہ پرانے پل کو توڑ کر وہاں نہ صرف سڑک بنادی گئی ہے بلکہ میٹرو بس...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    کراچی سرکلر ریلوے میں ہم نے بھی ایک بار سفر کیا ہے اور وہ بھی یونہی تفریحا ً۔ ہم تین بھائی اپنے ایک کزن کے ہمراہ سٹی اسٹیشن پہنچے، وہیں سے سفر کا آغاز کیا اور پورے شہر کا چکر کاٹ کر واپس وہیں پر اتر گئے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    آرمی چیف سے ن لیگی رہنما محمد زبیر نے دو بار ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    بھائی صاحب دوسرے لوگوں کے گناہوں پر نظر ڈالنے کی نوبت تو تب آئے گی جب فوج کے گناہِ کبیرہ کا حساب ہوچکے۔ فوج بیرکوں میں واپس جائے تب عوام ان کرپٹ حکمرانوں سے بھی نپٹ لیں گے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے شطرنج کھیلیں

    بھائی صاحب ہم تو پہلے ہی سٹھیاچکے، حکومتی دستاویزات میں سینیئر سیٹیزن بن چکے، اب بڑھاپا انکل ابھی تو ہم آٹھ سے اسی سال تک کے بچوں کے گروہ میں شامل ہیں۔ انہی کے لیے نظمیں لکھتے ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    سپریم کورٹ کی کے سی آر بحالی کی حتمی مدت سے تجاوز نہ کرنے کی ہدایت ڈان سپریم کورٹ نے فروری میں کے سی آر کو 6 ماہ میں بحال کرنے کی ہدایت کی تھی—فائل فوٹو: سپریم کورٹ ویب سائٹ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت سندھ کے ساتھ ساتھ پاکستان ریلویز کو خبردار کیا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کی...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    دلچسپ سوال

    امین شارق بھائی اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ اپنے موبائل پر اردو کی بورڈ انسٹال کرلیجیے اور اردو محفل پر صرف اردو رسم الخط میں لکھیے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے شطرنج کھیلیں

    بھائی صاحب ہم تو پہلے ہی سٹھیاچکے، حکومتی دستاویزات میں سینیئر سیٹیزن بن چکے، اب بڑھاپا اور کس چیز کا نام ہے؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے شطرنج کھیلیں

    صاحبو! ہم نے شطرنج اپنے والد اور چچاؤں سے سیکھی۔ بچپن میں گھر باہر نہیں نکلتے تھے۔ ان ڈور گیمز سے بھی واجبی سی واقفیت ہے۔ سوائے شطرنج کے، کہ یہ واحد کھیل ہے جو ہم کھیل سکتے ہیں۔ آمنے سامنے بیٹھ کر دیسی اسٹائیل میں ہی کھیلے۔ آن لائن کبھی نہیں کھیلا البتہ کمپیوٹر کے ساتھ ابتدائی لیول پر کھیل چکے...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سلمان شہباز کے چپڑاسی کے بینک اکاؤنٹ میں 2.3 ارب روپےکاانکشاف

    رسیدیں نکالیے صاحب، اپوزیشن پر الزامات لگانے سے پہلے اپنی رسیدیں نکالیے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چاہے ہیں سو آپ کرے ہیں عبث انہیں بدنام کیا سوال سادہ ہے: کیا آئین جنرل صاحب کو اجازت دیتا ہے کہ وہ قومی سلامتی کے معاملات پر بھی اپوزیشن کے لیڈروں کو اٹھواکر یا بلاکر ان سے مذاکرات کریں۔ یہ تو وقت کے وزیر اعظم اور وزیرِ دفاع کی ذمہ داری ہے جن دونوں نے پردے کی بوبو کی طرح پردے میں رہنا اپنا مقدر...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عارف بھائی جو بلاوے پر خود چل کر نہیں جاتے، اٹھوالیے جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ خود چل کر جانا بہتر ہے یا ڈنڈا ڈولی کرواکر؟
Top