ارشد چوہدری بھائی! یہ اردو نظم کی ایک قسم ہے جو ردیف قافیہ کی بندش سے آزاد ہے۔ اس میں شاعر کچھ اراکین چن لیتا ہے اور پھر ان ہی کی تکرار سے مصرعے بنتے ہیں۔ کسی مصرع میں ایک بار کسی مصرع میں ایک سے زیادہ مرتبہ اس مجموعہ اراکین کی تکرار جاری رہتی ہے۔ مثال کے طور پر ہماری نظم دیکھیے جس میں ہم نے...