دنیا کا مختصر ترین آئی کیو ٹسٹ

دنیا کا مختصر ترین آئی کیو ٹیسٹ حاضر ہے۔ سوالات کے جواب دینے کے بعد ضرورت محسوس ہو تو مندرجہ ذیل لنک پر جاکر پوری خبر پڑھیے۔

یہ سوال درج ذیل ہیں:

1۔ ایک بلے اور ایک گیند کی قیمت 1.10 ڈالر ہے، بلے کی لاگت گیند کے مقابلے میں ایک ڈالر سے ائد ہے تو گیند کی قیمت کیا ہوگی؟

2۔ اگر 5 مشینوں کو 5 ویجیٹس تیار کرنے میں 5 منٹ لگتے ہیں تو 100 مشینوں کو 100 ویجیٹس تیار کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟

3۔ ایک جھیل میں کنول کے پتے ایک حصے میں پھیلے ہوئے ہیں، ہر دن ان پتوں کا حصہ دوگنا بڑھ جاتا ہے، اگر ان پتوں کو پوپری جھیل کو ڈھانپنے میں 48 دن لگیں، تو جھیل کے نصف یا 50 فیصد حصوں کو ڈھانپنے کے لیے ان کو کتنا وقت درکار ہوگا؟

جواب کے لیے

کیا دنیا کے مختصر ترین آئی کیو ٹیسٹ پاس کرسکتے ہیں؟ - Amazing - Dawn News
 
Top