نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ایران کی فتنہ ساماں حشر بداماں شاعرہ قرۃ العین طاہرہ کی سرگزشت

    انتظار ہے کہ ناصر بھائی یہ داستان مکمل کریں تب ہم مارتھا روٹ کا لکھا مضمون ٹائپ کریں گے۔ منظوم ترجمہ پسند کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کسرِ نفسی سے کام لیا ہے جناب نے۔ یوں کہیے کہ مکمل اقتدار محکمۂ زراعت کو سونپا ہے، خود بیٹھے چین کی بنسی بجاتے ہیں۔ دنیا کو بھی جمہوریت کا لبادہ اوڑھ کر خاموش کردیا۔ خوب کام ہے محکمۂ زراعت کا بھی۔ ایسا کٹھ پتلی حکمران انہیں آج تک نہ ملا تھا۔ سویلین یوں تو خوب بوٹ پالش کرتے ہیں لیکن اقتدار میں آکر...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    واہ۔ یہی بات تو ہم آپ کو سمجھانا چاہتے تھے۔ نیازی صاحب صحیح معنوں میں کٹھ پتلی ہیں۔ دوسرے سویلین گو فوج کی مرضی ہی سے سہی، اقتدار ملنے پر فوج کی پنگے بازی نہیں چاہتے۔ یہ ہی تو فرق ہے کٹھ پتلی اور سویلین سیاست دانوں میں!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پہلے جنرل صاحب نے چھپ کر تمام سیاست دانوں کو بلایا تاکہ انہیں گلگت بلتستان سے متعلق اپنے فیصلے پر راضی کرلیں۔ اپوزیشن نئے نقشے کی طرح اس نئے انضمام پر راضی نہ ہوئی تو اس ملاقات کا راز یوں افشا کوریا گویا وہ اپنی کسی غرض سے خود ہی ملنا چاہتے تھے۔ بہرحال نیا نقشہ ہو یا نئے انضمام کا منصوبہ، نیازی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    نیازی صاحب کے یو ٹرن

    'وزیراعظم نے ریپسٹ کو سرِعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی' ویب ڈیسک | نادر گُرامانیاپ ڈیٹ 25 ستمبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 یپ میں ملوث افراد کو سرعام پھانسی یا نامرد کردینا چاہیے، وزیر اعظم 'وزیراعظم نے ریپسٹ کو سرِعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی' ویب ڈیسک | نادر گُرامانیاپ ڈیٹ 25...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حالانکہ نیازی سروسز نے بوٹ خوب چمکادئیے تھے پھر بھی نونیوں کو موقعہ دیا گیا، وہ ظالم آئے اور ایک آدھ ہاتھ مار کر تسمے ہی لے اڑے!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    رات، کے-الیکٹرک اور چاند

    شکر ہے چاند پاکستان میں نہیں رہتا ورنہ اسے بھی ویگو ڈالے میں ڈال کر گل کیا جاسکتا تھا!!! دل سے پیہم خیال کہتا ہے اتنی شیریں ہے زندگی اس پل ظلم کا زہر گھولنے والے کامراں ہو سکیں گے آج نہ کل جلوہ گاہ وصال کی شمعیں وہ بجھا بھی چکے اگر تو کیا چاند کو گل کریں تو ہم جانیں فیض
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    باعثِ درد جو سینے میں سسکتی ہے غزل

    بہت خوب۔ بہت سی داد قبول فرمائیے!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف حکومت اور فوج کے درمیان ہم آہنگی ختم کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

    عاصم سلیم باجوہ سے حساب مانگتی ہے میری جوتی۔ نہیں کرتا میں جنرل صاحب کا احتساب۔ میری مرضی!!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    Secondary classes resume across country except Sindh

    جب سے آپ کی تیسری آمد ہوئی ہے، کچھ زیادہ ہی شریر ہوگئے ہیں آپ!!!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    پھول تو دو دن بہار جاں فزا دکھلا گئے حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    Secondary classes resume across country except Sindh

    نئے ممبران کے ساتھ بہت زیادہ سختی نہیں برتی جاسکتی۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    زرداری کی فرینڈلی اپوزیشن کسے یاد نہیں۔ خود ہم نے اس پر طنزیہ غزل لکھی تھی۔
Top