ڈاکٹر محمد مشتاق لکھتے ہیں:
کورونا: سازشی نظریات کیوں مسترد کیے جائیں؟
یہ بھی ایک فیشن بن چکا ہے کہ جہاں بھی مغربی آقاؤں، بالخصوص امریکا، پر زد پڑتی ہے، تو فوراً ہی "سازشی نظریہ"، "سازشی نظریہ" کی گردان شروع کردو۔
بھئی سازشی نظریہ ہی سہی، کیا سازشیں ہوتی نہیں ہیں؟
کیا امریکا اور دیگر مغربی آقا...