موضوع سے ہٹ گئے؟
جمپ #1
بات مندروں کو گرا کر مسجد بنانے کی ہو رہی تھی اور میں نے اسی تناظر میں بات کی تھی کہ اگر یہ ثابت ہو جائے کہ پہلے مندر تھا جس کو گرا کر مسجد بنائی گئی تو ہندوستان کی عدلیہ کا فیصلہ درست ہوگا اور آپ نے تین طلاق بل ، کشمیر الحاق بل اور شہریت بل پر جمپ لگا دی اور حسب دستور...