ہو سکتا ہے آپ کو عجیب سا لگے کہ مجھے دلی میں موجودہ قتل و غارت اور بربادی پر حیرانی نہیں ہوئی لیکن انسان ہونے کے ناتے بہت افسوس اور دکھ ہے ۔ یہ دکھ پہلی دفعہ نہیں ہو رہا بلکہ جب بھی تاریخ کی کتاب پڑھی‘ وہی دکھ محسوس کیا جو آج ہو رہا ہے۔
دلی کی بربادی کی کہانی اتنی ہی پرانی ہے جتنی دلی خود۔ آخری...