تصویر 3 ، تائیوانی وائرلواجسٹ کا مندرجہ ذیل اقتباس جو کہ ریسرچ پیپر میں موجود نہیں ، کی تصدیق کرتی ہے۔ اور میرا سوال بھی اسی تصویر کی مندرجہ ذیل اقبتاس کو مدنظر رکھتے ہوئے وضاحت چاہتا ہے۔
The basic logic is that the geographical location with the greatest diversity of virus strains must be the...