اگر آپ جاسم کی پوسٹ کردہ خبروں کا سینٹیمنٹ اینلائیسس کریں تو سب منفی نکلیں گی۔ اس سے علم ہوا کہ یہ پاکستان کے بارے منفی تاثر دکھانا چاہتا ہے حالاں کہ مثبت خبر بھی اخبار میں موجود ہوتی ہے لیکن موصوف کا انتخاب منفی خبریں ہوتی ہیں۔ اور جب تواتر سے منفی خبریں محفل کے قاری پڑھتے ہیں تو ان کا ذہن...