نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تصویری شاعری

    بہنا ہمارے پچھلے مراسلے میں ہم نے ممکنہ مصرع لکھ دیا تھا۔ یوں کیجیے کہ ایک کو "اک" اور میری کو "مری" کردیجیے,شعر کا وزن درست ہو جائے گا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تصویری شاعری

    دو غلطیاں اب بھی باقی ہیں اسی مصرع میں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تصویری شاعری

    شعر تو لاکھوں میں ایک ہے، خطاطی بھی خوبصورت ہے! بہت سی داد!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تصویری شاعری

    تصویری شاعری میں بعض اوقات مصور شعر غلط لکھ جاتے ہیں۔ بعد میں ان کی تصویر کی خوبصورتی کے باعث وہ تصویر ہر محفل میں شریک کی جاتی ہے۔ شعر کا ذوق رکھنے والے اپنا دل مسوس کر رہ جاتے ہیں لیکن کیا کریں۔ مندرجہ بالا تصویر میں دوسرے مصرع میں اک روح مری روح میں تحلیل ہوئی ہے ہونا چاہیے قواعد کی رو سے!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    اکثر محفلین یہ غلطی دہراتے ہیں۔ اپنا مراسلہ لکھتے وقت جو ٹیگ شامل کیے جاتے ہیں ( جو دھاگے کی ابتداء میں عنوان کے نیچے نظر آتے ہیں) وہ ، آپ نے درست نشاندھی کی ، کی تلاش میں مدد دینے کے لیے ہوتے ہیں۔ یہاں مضمون نگار اپنا نام یا اپنی نگارش قلم کے نمائندہ الفاظ شامل کرسکتا ہے۔ البتہ جب کسی محفلین...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ثاقب محمود

    اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب ثاقب محمود بھائی!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    دوسرے مصرع میں دوسری بار میرے ہٹا دیجیے۔ ویسے بھی دل میں اطاعت رہنا خلافِ محاورہ ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    ارشد چوہدری بھائی محض تمام قافیے لکھ کر ان پراشعار نہ جوڑیئے بلکہ شعر کہنے کی عادت ڈالیے!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    محاورے کے خلاف ہے شناخت بروزنِ فعولن باندھا گیا ہے جو غلط ہے۔ محض قافیہ پیمائی ہے جو بے معنی ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: بِنائے امید ٭ محمد تابش صدیقی

    کیا خوبصورت رواں ترجمہ کیا ہے آیت کا۔ بہت اعلیٰ
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    آنکھ ضبطِ خمار جانے جاں ایک تازہ بہار جانے جاں

    اصلاح سخن میں منتقل کردیا گیا ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستانیو! گھبرانا نہیں ہے۔ میں تو آیا ہی تمہیں رلانے کے لیے ہوں!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    2020:ادب کا نوبیل انعام امریکی خاتون شاعرہ کے نام

    ادب کا نوبیل انعام امریکی خاتون شاعرہ کے نام ویب ڈیسک 08 اکتوبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate لوئس گلک کو ان کی سحر انگیز شاعری کے باعث ایوارڈ دیا گیا—فوٹو: نوبیل کمیٹی ٹوئٹر دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے ’ادب‘ کا 2020 کا نوبیل...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بغرض اصلاح : جان پدر حمدان کے نام :

    مندرجہ بالا دونوں اشعار میں شُتر گُربہ ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    انکشاف در انکشاف!!!

    اوہو، ہم سمجھے! ارے توبہ توبہ! گھر میں داخلہ بند کروانے کے موڈ ۔یں شاید آپ لوگ!!! "بڑی بھابی" سے مراد مفتیانی جی ہیں شاید!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    انکشاف در انکشاف!!!

    بعد میں کیوں؟ ابھی کیوں نہیں؟
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    اردو املا از رشید حسن خان اردو املا : رشید حسن خان : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ روئیے زار زار کیا، کیجیے ہائے ہائے کیوں
Top