نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    اپوزیشن تو بقول شخصے کرپٹ ہے ہی، اس کا کیا کہنا۔ نیازی کی خیر منائیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    ایک فاتر العقل کی وجہ سے اپنا اعتبار کھونا کہاں کی عقلمندی ہے۔سنا ہے علی عمران بھی شمالی علاقاجات کی سیر سے واپس آگئے ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    لوگوں کو تھوڑا صبرکرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا، وزیراعظم

    موجودہ دور میں جہان جسینڈا اور مرکل جیسی بہترین اور عقلمند خواتین حکومت کررہی ہیں وہیں تین بے بیز عمران، مودی اور ٹرمپ بھی اپنی شیخ چلی حکومت کے جلوے دکھا رہے ہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    لوگوں کو تھوڑا صبرکرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا، وزیراعظم

    بھائی جان اس مدنی ریاست میں بھی پچھلی کرپٹ حکومتوں کی طرح کرپشن اور دو نمبری عروج پر ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    لوگوں کو تھوڑا صبرکرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا، وزیراعظم

    سکون صرف سستی مرغی اور سستے انڈوں میں ہے ۔ اگر نیازی صاحب کی بات مان لی ہوتی تو آج انڈے مہنگے نہ ہوتے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    پاکستان کے لیے فکرانگیز لمحات by Najam Sethi October 23, 2020 پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے طبل جنگ بجا دیا ہے۔ لیکن اب کیا ہوگا؟ سولہ اکتوبر کا گوجرانوالہ کا جلسہ سکرپٹ کے مطابق ہوا۔ کم و بیش پچاس ہزار افراد اسٹیڈیم کے اندر تھے حالانکہ سڑکیں بلاک تھیں اور پولیس چھاپے مار رہی تھی ۔...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    لوگوں کو تھوڑا صبرکرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا، وزیراعظم

    ترے وعدے ہے جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    طرحی کلام برائے آن لائن مشاعرہ

    ایم طارق مصطفےٰ بھائی اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ آپ کے مزید کلام کا انتظار رہے گا۔ خیال رہے کہ ایک غزل پیش کرنے کے بعد کچھ توقف فرمائیے تاکہ محفلین آپ کے کلام پر داد و تحسین کے ڈونگرے برسا سکیں۔ اکثر نئے آنے والے شعراء اپنی کئی غزلیں اکھٹی فورم پر پیش کردیے ہیں ، نتیجتاً وہ ان ڈونگروں سے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    طرحی کلام برائے آن لائن مشاعرہ

    صاحبِ عالم کا اشارہ اسلام آباد کی جانب ہے!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    شرحِ شتونگڑہ

    بہت اعلیٰ! کتنے سالوں بعد یہ لفظ پڑھنے کو ملا ہے۔ بہت شکریہ قبول فرمائیے۔ ٹیپنا کو کتنے خوبصورت انداز میں ظہیریایا ہے آپ نے!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایسا؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    آج اس نے ہے محبّت سے پکارا مجھ کو------برائے اصلاح

    آج غصے سے بہت اس نے لتاڑا مجھ کو تب مقدر بھی لگا اپنا کباڑا مجھ کو میں کہ اک حرفِ محبت تھا لکھا کاغذ پر پرزہ پرزہ کیا اُس شخص نے پھاڑا مجھ کو شوخ اداؤں سے خود اپنی مجھے گھائل کرکے میں گیا جان سے کچھ ایسے بگاڑا مجھ کو میں تو نظروں کو جھکائے تھا سرِ راہ گزار اُس نے معصوم مجھے جان کے تاڑا مجھ کو...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    معاش چھوڑے تو جائیں پلٹ کے گھر اپنے

    کیا پاروتی کی بات ہورہی ہے؟ ہم بھی تو سنیں وہ "ہمارے" ہوتے کسی کی کیسے ہوسکتی ہے؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ہمیں بھی اپنی "شہرۂ آفاق نظم" فیس بُک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن پر بھی یہی کچھ سننا پڑا۔ اور تو اور بھائی نے بھی بے نقط سنائیں!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اختر حسین رائے پوری کا ترجمہ کہاں سے ہاتھ آیا؟
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ظہیر بھائی، تابش بھائی دل جوان ہو تو صوفیانہ کلام کی نوبت ہی نہ آئے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔

    ظہیراحمدظہیر بھائی کی نظم دیکھیے "وہیں تو عشق رہتا ہے"
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    خوبصورت خوبصورت!!! کیا بات ہے صاحب۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔

    اساتذہ کی رائے آنے سے پہلے کچھ ہم اپنی صلاح دے دیں۔ آ پ کی نظم مفاعیلن مفاعیلن کی تکرار ہے۔ سوائے چند مصرعوں کے جنھیں جوڑ کر مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن کردیں۔ ملاحظہ فرمائیے! کوئی جب گیت گاتا ہے کوئی جب سر ملاتا ہے کوئی جب گنگناتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو چٹکتی ہے کلی کوئی کہ بھنورا گیت...
Top