نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکی صدارتی انتخابات 2020 - ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن

    میں ذرا امپائر کے پاؤں پکڑتا ہوں۔ تم اتنے اپنی بڑھکیں جاری رکھو۔ سپریم کورٹ سے احتساب کمیشن بنواکر ان سب کو اندر کروائیں گے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

    ایک بار پھر آپ نے بغیر پڑھے کاپی پیسٹ کیا ہے۔ غلطی نوٹ فرمائیے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    اس لڑی میں پوسٹ کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل گزارشات پر بھی غور کرلیجیے . اوراد و اذکار زبان سے ادا کرنے کے لیے ہیں ۔دسیوں مرتبہ کاپی پیسٹ کردینے سے نہ پڑھنے کا ثواب ملے گا اور نہ لکھنے کا۔ ۔ ایک دن میں کسی بھی ذکر کو ایک مرتبہ لکھ کر اپنی اسی پوسٹ کو سو مرتبہ پڑھ لیجیے، زیادہ ثواب ملے گا۔ ۔ ایک وقت...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    اوہ اچھا! وہی ہے تو پھر ٹھیک ہے ۔ ہم سمجھے شاید وہ۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    سر جی جب اوکھلی میں سر دیا تو موسل سے کیا ڈر۔ ویسے تو ٹھیک ہی ہے، بس کچھ پرانے جان کو آجاتے ہیں!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    میچ کینسل کیا جاتا ہے۔ غیر متعلقہ مراسلے حذف کردئیے جائیں گے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    غضب کا تخیل پایا ہے۔ گویا نقشہ کھینچ دیا!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اپنی پسندیدہ مصنفہ ڈیفنی ڈی موریا کے مشہور ناول ربیکا پر بنی نیٹ فلیکس کی فلم دیکھ لی۔ اچھی فلم بنائی ہے۔ ناول پر کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایاز صادق نے ابھی نندن سے متعلق بیان پر وزیرخارجہ کا نام لیا، فواد چوہدری - Pakistan - Dawn News
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کا گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان

    آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں ہے۔ اب پاکستان میں تمام حکومتی کام صدارتی آرڈیننس پر ہوتے ہیں جو کبھی پارلیمنٹ سے پاس ہی نہیں ہوتے۔ سی پیک اتھارٹی بھی اس کی ایک مثال ہے۔ اب جبکہ صدارتی آرڈیننس کی مدت تمام ہوئی اور پارلیمنٹ نے اسے پاس نہیں کیا لیکن اتھارٹی ڈنکے کی چوٹ پر موجود ہے۔ کس مائی کے لال میں...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    بھارت خطرناک ملک ہے،کسی بھی وقت شعلےبھڑک سکتےہیں،عمران خان

    جن کا کھاتے ہیں انہی کا گاتے بھی ہیں!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    عارف بھائی کو سب پتہ ہے پھر بھی کٹھ پتلی سیلیکٹڈ اور سیلیکٹر کی حمایت میں کمر بستہ رہتے ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    کیا ایڈریس آج پوچھو ہو دنیا کے ساکنو ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے کرانچی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب رہتے تھے منتخب ہی جہاں روزگار کے اس کو ڈاکوؤں نے لوٹ کے ویران کردیا ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے نوٹ: دیار کے ساتھ ساتھ وزن بھی اجڑ گیا ہے، کچھ خیال نہ کیجیے گا۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    مرے سامنے والی کھڑکی میں وغیرہ وغیرہ
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہمیں ٹیگ کرنے کا شکریہ لیکن جواب آپ کے پاس بھی ہے۔ اپوزیشن کو طاقت کے زور پر پہیلیوں میں بات کرنے پر مجبور کردیا گیا ہے۔ سب کو پتہ ہے کہ ہاتھی کبھی نہیں بھولتا۔ محترمہ فاطمہ جناح، بھٹو، زرداری، نواز شریف۔۔۔۔۔ یہ فہرست مزید بڑھ سکتی ہے۔ آپ خود ہی بتائیے کہ جب کہ فاضل مقرر نے ایوان میں اپنی تقریر...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کاوون کی آزادی کا پروانہ جاری کردیا گیا: مبارک ہو

    گلوکارہ چیر نے کمبوڈیا جانے کو تیار ہاتھی کاوون کیلئے گانے تیار کرلیے انٹرٹینمنٹ ڈیسک 29 اکتوبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate کاوون کا علاج کرنے کی غرض سے اسے 30 ستمبر کو کمبوڈیا منتقل نہیں کیا گیا—فائل فوٹو: اے پی امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور جانوروں کے حقوق کی کارکن 74 سالہ چیر...
Top