نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    مزید یہ کہ فوج بحیثیت ادارہ سربراہ کے غلط فیصلے پر سربراہ کے شانہ بشانہ نہیں کھڑی ہوسکتی۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    سوال تو بنتا ہے!! سیدھا سادہ اصول ہے کہ سر براہ کی بونگیوں پر پورے ادارے کو مجرم نہیں ٹھہرایا جاسکتا، لہٰذا سربراہ کی غلطیوں کی نشاندگی کو ادارے پر الزام نہیں گردان سکتے۔ ایوب خان، ضیا الحق، اور پرویز مشرف نے آئین کو توڑا اور پامال کیا، پاک فوج نے نہیں۔ پاک فوج نے ملک کے لیے عظیم قربانیاں دی...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    جزاک اللہ سروش بھائی شکریہ کاشفی بھائی۔ کہاں ہیں آج کل؟ جزاک اللہ بہنا!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    جس ملک میں رہ رہے ہیں وہیں سے جمہوریت سیکھ لیں۔ پاکستانی موجودہ ماڈل جمہوریت ہرگز نہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    ریاست اور حکمرانی منتخب نمائیندوں کا کام ہے۔ فوج اور سیلیکٹڈ کا نہیں ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    نہ جنرل صاحب کو سیاست کرنے کا حق ہے اور نہ ہی سیلیکٹڈ کو!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    کوئی انہیں بتادے کہ ’’منتخب وزیرِ اعظم‘‘ کو اپنی اسمبلی سے ووٹ ملتا ہے۔ ہر وہ کام جسے وہ درست سمجھے کرتا ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    جیسا انصاف عمران نیازی کو ملا، کاش پاکستان کے ہر شہری کو ملتا

    'جیسا انصاف عمران نیازی کو ملا کاش پاکستان کے ہر شہری کو ملتا' ڈان نیوز 29 اکتوبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate Facebook Count Twitter Share 0
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    اس تین بار کے وزیرِ اعظم نے چھ سات جنرلوں کو گھر بھیجا، آٹھویں نے اسے گھر بھیج دیا۔ طاقت کے فیصلوں پر کمزور کو الزام دینا اور لاڈلے کی تعریف ہی آپ کی سیاست ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اے عشق ہماری گلیوں میں

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ اپنا مزید کلام بھی عنایت فرئیے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سانحہ ماڈل ٹاون کی کہانی - عمران خان کی زبانی

    چاہیں نہ چاہیں کورٹوں کو بھی اسی پیج پر پہنچادیا جاتا ہے جس پر پہلے ہی وزیرِ اعظم کو رکھا ہوا ہے۔ نہ چاہنے کی صورت میں ویگو ڈالا تو ہے ہی۔ جسٹس شوکت صدیقی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اینڈ کاؤنٹنگ
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ رسم الخط اور انتظار حسین

    اردو کے بہت بڑے افسانہ نگاروں میں انتظار حسین کا نام یقیناً شامل ہوتا ہے۔ ان کا اپنا ایک خاص اندازِ تحریر ہے جو ہمیں بے حد پسند ہے۔ گزشتہ دنوں محمد خالد اختر کی کتاب ’’ مکاتیبِ خضر ‘‘ خریدی اور اس میں انتظار حسین کے نام حضرتِ خضر کا خط پڑھ کر طبیعت باغ باغ ہوگئی۔ انتظار حسین کی تحریر کا کیا...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلامی سائنسی جمہوریہ پاکستان کا مدینے کی ریاست کی جانب پہلا بڑا قدم

    شمشاد بھائی! خواب دیکھنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ سو ہی رہے ہوں، جاگتی آنکھوں بھی خواب دیکھے جاسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر بتلائیے کہ کیا واقعی آپ جاگ رہے ہیں اور حقیقت کا مشاہدہ کررہے ہیں یا ہماری طرح کسی کمپیوٹر پروگرام میں جی رہے ہیں؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک یادگار ملاقات

    "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلامی سائنسی جمہوریہ پاکستان کا مدینے کی ریاست کی جانب پہلا بڑا قدم

    اسلامی امارتِ پاکستان کی ویب ایپ نے چاند کا اعلان کردیا ہے۔ عید میلادالنبی 12 ربیع النور بمطابق 30 اکتوبر 2020 کو مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جائے گی۔ مفتی منیب الرحمان صاحب پی سی ایس آئی آر کے مینار پر اور دیگر مرد حضرات اپنی گھر کی چھتوں پر چڑھنے اور چاند دیکھنے سے گریز کریں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مراسلہ میٹر

    مراسلوں کی تعداد 9880 محفل میں شمولیت ۲۳ دسمبر، ۲۰۱۰ آج کی تاریخ ۲۶ اکتوبر ۲۰۲۰ پچھلے دس بارہ دنوں میں تقریباً ساٹھ دس سال اور دس ہزار مراسلے مکمل ہونے کو ہیں
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    نااہل آدمی کو حکومت میں بٹھانے کا فیصلہ ادارے کا نہیں چند کرداروں کا تھا، نواز شریف

    پی ڈی ایم کا کوئٹہ جلسہ: مریم نواز کی لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات اور تقاریر میں ’ڈیپ سٹیٹ‘ کا چرچا محمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ 6 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہTWITTER/MARYAMNSHARIF سینیچر کی شب جب ایک نجی ٹی وی چینل پر کوئٹہ شہر میں موبائل فون سروس کی بندش کی خبر چلی تو حکام کی...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: دل ہائے گرفتہ کو خوشا کون کہے گا

    خوبصورت غزل راحل بھائی! بہت سی داد۔ راحل بھائی اپنی معلومات کے لیے پوچھنا چاہتے ہیں کہ "دل ہائے گرفتہ" تو دلِ گرفتہ کی جمع کا صیغہ ہے، کیا آپ نے بیعتِ عام کی مناسبت سے جمع کا صیغہ استعمال کیا ہے؟
Top