امید سحر کی بات سنو
زاہدہ حنا
اتوار 25 اکتوبر 2020
جنگ گزیدگی اورجنگی جنون نے انتہا پسندی کو جس طرح ہوا دی ہے، ہماری ثقافت کی بنت جس طور ادھیڑ دی ہے۔
یہ 1956کے اکتوبرکی بات ہے، میںنے اردو روانی سے پڑھنا اور لکھنا سیکھ لی تھی۔ ہم چند مہینوں پہلے اپنے خاندان سے اور اپنے آبائی شہرسے مل کر واپس...