نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے۔ بہت خوب! آپ کا مطلب ہے "ویسے جانگیہ ، سولا ہیٹ اور بیچ سینڈل پہنے کسی شوخ حسینہ کو دیکھ کر ساحل پر چہل قدمی کرتے ہوئے غزل کہنے کی کیا بات ہے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف Introduction of myself

    مہرین سعید صاحبہ اس فورم پر انگریزی نہیں چلے گی۔ اردو میں لکھیے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    طرحی کلام برائے آن لائن مشاعرہ

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ مزید کلام عنایت فرمائیے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ریاست بہاولپور

    یہی ہے!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    شبھ شبھ بولیے بھائی!, دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں اور پھر آپ نے سن رکھا ہوگا کہ بد اچھا، بدنام بُرا! یوں بھی ہمارے اور عد نان بھائی کے درمیان معاصرانہ چشمک کا معاملہ رہتا ہے۔ دونوں کی کوشش ہوتی ہے کہ ایک دوسرے سے بہتر کہہ کر اساتذہ کے دل میں جگہ بنا سکیں، ایسے میں ہم خود کو ان کا استاد کیسے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    چار بہنیں نہیں چلیں گی۔ مفتی صاحب فقہ کے عالم ہیں۔ ان میں سے سب سے خوبصورت کو پسند کرلیں گے اور باقی کو شرعی عذر بتاکر جان چھڑا لیں گے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    حوصلہ؟ اور وہ دھمکی بھول گئے؟ معان بھائی کے ساتھ تو ان کا پیار کا تعلق ہے، انہیں وہ کچھ کیوں کہیں گے۔ ہمیں تو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے کا غم کھائے جاتا ہے۔ بیچارے!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    ہرگز نہیں! محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ ان استادِ معظم کا نام ہرگز نہ بتلائیے گا۔ یوں ان استادِ معظم کی مٹی پلید کرنے سے کسی کا کیا بھلا ہوگا بھلا؟ ذرا سوچیے وہ دل کش و دلپذیر ( یعنی دل دہلا دینے والا ) منظر کیا ہوگا جب وہ استادِ معظم آگے آگے بھاگتے ہوں اور پیچھے پیچھے محترم ومکرم شیخِ فاضل...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    دوسرے باب کے لیے عثمان کی بنائی ہوئی تصویر۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    اتنی خوبصورت غزلوں کے شاعر کی نظم بھی کیا چیز ہوگی!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے انوکھے مہمان

    نیل گیمن کے مہمان!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    خوبصورت خوبصورت! بہت خوب۔ کیا بات ہے صاحب۔ بہت داد قبول فرمائیے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    عزیز امین بھائی ہمارے فیس بک پر ہم سے کبھی کبھار گفتگو کرتے ہیں۔ ہم انہیں اردو محفل میں واپسی اور وہ ہمیں ویڈیو ایڈیٹنگ کی جانب دعوت دیتے رہتے ہیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پانچ لفظوں کی کہانی

    بھیا تھوڑی بہت سیکھی تھی۔ ابا جان سے سنتے ہوئے۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔ پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مراسلہ میٹر

    مراسلوں کی تعدداد 9817 محفل میں شمولیت 23 دسمبر 2010 آج کی تاریخ 14 اکتوبر 2020 پچھلے دس دنوں میں تقریباً سو مراسلے دس سال اور دس ہزار مراسلے مکمل ہونے کو ہیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ لیجیے! ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید بہنا! کہاں رہیں اتنے دن؟ ہماری ’’جنگل بک‘‘ مکمل ہوگئی اور آپ کی تبصرے کی منتظر ہے!
Top