نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خاتون اول کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا‘

    اس رپورٹر کا سوفٹ ویئر تبدیل نہ ہوسکا بلکہ ہارڈویئر ہی کرپٹ ہوگا۔ یہ تو ہاتھ دھوکر پیچھے پڑگیا ہے سیلیکٹڈ کے!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    شہباز شریف نے اربوں روپے کے تحائف کی لین دین کی، نیب نے دستاویزات حاصل کرلیں

    دیکھنا تقریر کی لذت!!! تقریر نے کیا کیا گُل کھِلائے ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    آپ کی شیئر کردہ اخباری رپورٹ میں یہ نہیں لکھا جو آپ نے لکھا ہے۔ وہاں تو یہ الفاظ ہیں: The government has appointed Lieutenant General Rizwan Akhtar as Islam’s replacement.Islam was appointed the Director General of the Inter-Services Intelligence.There were reports of Sharif’s displeasure at...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خاتون اول کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا‘

    سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خاتون اول کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا‘

    شاید انہوں نے حکم قبول نہ کرتے ہوئے استعفیٰ دیا تھا؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    خوب صورت۔ شریک محفل کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    تبھی تو سیلیکٹڈ کو رکھا ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خاتون اول کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا‘

    ’خاتون اول کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا‘ ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن—تصویر اسکرین گریب وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن نے انکشاف کیا...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    انعام میں بٹیا کو ملتا ہے ایک ٹی سیٹ!!!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    ہائی بریڈ نظام یا جمہور کی بالادستی وزیر اعظم کھلا اشارہ دے رہے ہیں کہ ملک میں پارلیمان اور عوام سیاسی قیادت چننے کے بارے میں صرف تماشائی ہیں اور پسندیدہ اور ایماندار سیاسی قیادت کے بارے میں اصل فیصلہ فوج ہی کرتی ہے۔ عاقل ندیم سابق سفیر @aqilnadeem سوموار 5 اکتوبر 2020 10:45 (اے پی) یہ...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    قصہ ایک ملاقات کا

    سید عاطف علی بھائی نے بوجوہ مبہم انداز اختیار کیا جس نے توسنِ خیال کو مہمیز کیا ۔ اس تناظر میں اس طرح کے خیالات عام ہونا فطری بات ہے!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    نیا شادی دفتر

    دوسری تیسری اور چوتھی شادی کے امید واروں کا حوصسلہ بڑھانے کے لیے انہیں مندرجہ ذیل مضمون پڑھوائیں۔ چند لمحوں کا خوشگوار خیال بھی کافی فائدہ مند ہوتا ہے صحت کے لیے۔ اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    ہم آپ کو ہرگز ایسا نہیں کرنے دیں گے۔ اس مضمون کو پڑھ کر ایک موہوم سی امید پیدا ہوئی ہے ہمارے دل میں کہ کسی دن ہماری نصف بہتر پڑھنے کے لیے کچھ اور نہ ملنے پر اس مضمون کو پڑھ پائیں گی اور ان کا گداز دل اپنی کسی بہن کے لیے پسیج جائے گا۔ کہیں آپ نے جواب مضمون لکھ دیا تو ہمارے ارمانوں پر تو اوس پڑ...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    قصہ ایک ملاقات کا

    بہت خوبصورت ملاقات کا دلچسپ احوال۔ ہمیں سید صاحب کے ساتھ کراچی کی ملاقات یاد آگئی۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    پہلے مرحلے میں چوتھائی مضمون پلک جھپکتے پڑھ گئے۔ اب دوسرا مرحلہ درپیش ہے کہ کس بہانے سے اپنی نصف بہتر کو پڑھوائیں۔ بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے کے مصداق ہے یہ پہاڑ جیسا مرحلہ!!! خوفناک!!!!!!!!!!!
Top