نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خاتون اول کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا‘

    بشیر میمن پر بھی غداری کا مقدمہ بنتا ہے کہ وزیراعظم نے جو باتیں ان سے رازدارانہ شیئر کیں انہوں نے طشت از بام کردیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    توجہ دلانا مقصود ہے!!! درست ہجے لیے چاہیے ہوں گے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    یوں مبہم شکایت کرنے کے بجائے جس مراسلے پر آپ کو اعتراض ہے اس کے نیچے رپورٹ کا آپشن بھی ہے۔ اسے استعمال کیجیے!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    لندن میں نواز شریف کے ذاتی ملازم اور بیٹے کے سیکرٹری نے وارنٹس وصول کرنے سے انکار کیا، مشن برطانیہ

    اب تک تو یہ پی ٹی آئی کی میڈیا ٹیم کے ممبر ہیں۔ مستقل مزاجی یہی رہی تو اگلا مرحلہ ایس اے پی ایم ہوگا!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا

    خوبصورت خوبصورت!!! کیا بات ہے جناب بہت داد قبول فرمائیے۔ واہ وا!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    پنجاب بمقابلہ پنجاب

    یہ اپوزیشن تو ہے ہی اس قابل کہ پہلے پکڑکر گرفتار کیا جائے۔ سال ایک قید میں رکھنے کے بعد الزام پر تحقیقات شروع کی جائیں البتہ یہ ذہن میں رکھا جائے کہ بقول نیازی صاحب حکومت انتقام کی پالیسی پر یقین نہیں رکھتی۔ بغیر یقین کیے ہی کام چلاتی ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    آج کا سب سے بڑا جھوٹ!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سائنسی شاعری

    دعویٰ بہت سُنا ہے ریاضی میں آپ کا طولِ شبِ فراق ذرا ناپ دیجیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    یوٹیوب ٹپس۔

    اردو محفل میں خوش آمدید محترمہ۔ بہتر ہوگا کہ اپنا پیغام بھی اردو میں لکھیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    میں نے ایک ویب سائیٹ بنائی ہے چیک کریں

    کچھ اردو میں بھی مضامین لکھ کر ویب سائیٹ پر لگائیں۔ رچ ڈیڈ پوور ڈیڈ پر اردو میں تبصرہ کردیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلام آباد کے میئر اختیارات واپس لیے جانے پر عہدے سے مستعفی

    تبدیلی سرکار نے میئر اسلام آباد، ایک منتخب نمائیندے کو ہرطرح تنگ کرلیا اب اس نے استعفی ہی دے دیا!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلام آباد کے میئر اختیارات واپس لیے جانے پر عہدے سے مستعفی

    اسلام آباد کے میئر اختیارات واپس لیے جانے پر عہدے سے مستعفی ویب ڈیسک 06 اکتوبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate شیخ انصر عزیز2016 میں اسلام آباد کے میئر منتخب ہوئے تھے—فوٹو: شیخ انصر عزیز ٹوئٹر اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے وفاقی حکومت کی جانب سے میٹروپولیٹن کارپوریشن...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    جو بہادر تھا اسے تو آپ نے پھانسی پر لٹکادیا۔ اب ویگو ڈالے سے ڈر ہی لگے گا نا؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    آپ کے اس اقتباس سے بھی یہ نہیں پتہ چلتا کہ نواز شریف نے جنرل صاحب کو فیئر ویل پارٹی دی ہو۔ نیز فوج کا ایک رول چلا آیا ہے اس تناظر میں بھی آپ کا آخری پیراگراف غیر ضروری تبصرہ بنتا ہے۔
Top