نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    شمشاد بھائی۔ سرد میں شدید قسم کا درد کی شکایت کرتی ہیں ۔ آج ان کی یہ بات سن کر بہت درد محسوس ہوا کہ اگر یہ درد سر کی بجائے ہاتھ یا پیر میں ہوتا تو وہ کاٹنا بہتر سمجھتی :(
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اعصابی بیماری ہے کچھ عرصے سے ۔آج بلڈ پریشر بہت ہائی ہوگیا تھا لیکن اب کچھ دیر پہلے گھر فون کیا توپتہ چلا کہ طبیعت پہلے سے بہتر ہے ۔ آمین
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم آج والدہ کی طبیعت کافی ناساز تھی جس پر انہیں اسپتال لے جانا پڑا۔ دعا کی درخواست ہے ۔
  4. زین

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    ایک ساتھ چوبیس سوالات کرلئے اب شہزاد صاحب کہاں آئیں گے :)
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    جی اایسا ہی ہے بہنا
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    میں تو باقاعدگی سے آتا ہوں ہاں شادی کے بعد کی گارنٹی نہیں دے سکتا:blush:
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    یہ دیکھیے حسن علوی http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C.50597/page-2#post-895259
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    ایک تھے امین صاحب پھر ان کی منگنی ہوئی اور ...............:tongue:
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    ایک سعود بھائی ہیں سوتے ہی نہیں اور ایک آپ ہیں کہ جاگتی ہی نہیں :laugh::laugh:
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    :shock::shock::shock::shock:
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    وعلیکم السلام مزاج ٹھنڈے اور گرم ہیں :glasses-nerdy: آپ سنائیں ؟ کیسے ہیں ظفری بھائی
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    اچھا تو آئسکریم کا کھانا ان سب سے اہم کام تھا :biggrin:
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    خوب۔ تو کیا پڑھ رہے ہیں آپ :)
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    یہاں بھی پنکھے چلنا شروع ہوگئے ہیں مجھے سردی کا موسم پسند ہے گرمی میں بندہ سست سست سا رہتا ہے :noxxx:
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    میرے پاس کئی اور آئیڈیاز اور طریقے بھی ہیں کام چوری کے :skull: :secrettelling:
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    بہت خوب ۔ کینیڈا سے محفل کے اور بھی کئی ممبر ہیں اور فیصل آباد سے بھی کئی لوگ آتے ہیں کینیڈا میں پڑھ رہے ہیں یا جاب کررہے ہیں؟
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    وعلیکم السلام ۔ میں تو خیریت سے ہوں ۔ باقی بھی امید ہے خیریت سے ہی ہوں گے :) آپ کی خیریت بھی مطلوب ہے :)
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    کیسا آئیڈیا آپی ۔ کام چوری اور دفتر میں سونے کا :laugh:
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    لیکن محفل کے ہیڈ ماسٹر تو ڈرائیور ڈیوٹی پرگئے ہوئے ہیں :)
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    آپ پر اس لفط کے استعمال پر پابندی ہے ویسے نیند آجائے تو کبھی کبھی کچھ دیر کےلئے دفتر میں بھی سوجاتا ہوں :)
Top