تین چار دن پہلے میرے ساتھ ایسا ہی کچھ ہوا ایک دوست نے مسیج بھیجا کہ ’’فوری کال کرو آپ کی وجہ سے بہت بڑا مسئلہ مسئلہ ہوا ہے‘‘
بہت سی سپیس دے کر میسج کے آخر میں لکھا تھا کہ مسیج آگے فارورڈ کریں دیکھیں کون کون بے وقوف بنتا ہے اور آپ کو کال کرتا ہے ۔
اسی دوست کی میں نے ایک سلسلے میں مسیج ملنے سے...