جی۔ آفس کا کام ختم ہوگیا۔ دفتر کا ایک ساتھی تین دنوں سے غائب ہےاور ان سے کوئی رابطہ نہیں ہورہا۔ ان کی جگہ بھی کام کرنا پڑرہا ہے
آپ بتائیں آج کیا کیا کارنامے انجام دیئے :)
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
پتہ ہے میں جلد منگنی کا خلاف تھا لیکن والدہ کی ضد کے آگے ہار ماننا پڑی ۔ والد نے تاخیر سے شادی کی اس لئے والدہ کہتی ہیں کہ تمہیں ایسا نہیں کرنے دوں گی ۔