لشکرِ بلوچستان نامی تنظیم نےمنگل کی شام لاہور ریلوے سٹیشن پر ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
یہ پہلی بار ہے کہ لشکرِ بلوچستان نامی تنظیم نے پہلی بار صوبہ بلوچستان سے باہر کسی حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
لاہور دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے لشکر بلوچستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ...