بلا وجہ ہی ہنستا ہے ناں
بھائی سے منسوب ایک لطیفہ یاد آیا ایک دفعہ آفس آیا تھا تو میں نے کباب لانے بھیجا واپسی پر 20 کباب اور 20 روٹیاں لایا یعنی ایک روٹی کے ساتھ ایک کباب ۔ یہاں کی روٹی اتنی بڑی ہوتی ہے کہ ایک کے ساتھ سات آٹھ کباب آسانی کے ساتھ کھائے جاسکتے ہیں۔:)