نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی :biggrin:
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اپیا کیسی ہیں آپ ؟ فاتح بھائی، سعود بھائی اور ذکریا بھائی ۔ خیریت سے ہیں؟
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام سعود بھیا کیسے ہیں؟
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام آمین ۔ کیسے ہیں جناب ؟ منگنی کا کیا بنا ؟
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آمین ہمارے معمولات تو زیادہ متاثر نہیں ہوتے البتہ عام فرد متاثر ہوتا ہے ۔ آج بھی ہزارہ قبیلے کے ایک فرد کو ہدف بناکر قتل کیا گیا ۔ ایک گاڑی پر بھی فائرنگ ہوئی لیکن اس میں بیٹھے تمام افراد محفوظ رہے ۔ تین ہفتوں سے اس قبیلے کے کوئی تیس افراد فرقے کی بنیاد پر مارے جاچکے ہیں
  6. زین

    تعارف راحیل فاروق

    خوش آمدید راحیل فاروق صاحب :)
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں تو خیریت سے ہوں لیکن شہر کے حالات ٹھیک نہیں آپ کیسی ہیں؟
  8. زین

    اسٹیٹس سے مشابہت تک

    ضرور ملیے گا بہت شفیق انسان ہیں ان کا ایک بیٹا میرا کلاس فیلو بھی رہا ہے جو اسٹیج کے علاوہ پی ٹی وی بولان اور خیبرپشتو ٹی وی چینل کے کئی پروگراموں میں پرفارمکرچکے ہیں
  9. زین

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    اسے آپ ہمارے (اخبار کے) مدیروں سے تعلق کے تجربہ کا شاخسانہ کہہ سکتے ہیں:)
  10. زین

    اسٹیٹس سے مشابہت تک

    فرحت آپی ۔ شہاب الدین صاحب کوئٹہ کے سب سے بڑے ہوٹل (سرینا ہوٹل) کے بہت پرانے ملازم ہیں جہاں وہ ہوٹل کے اندرونی دروازے پر کھڑے ہوتے ہیں اور آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔بڑے ہوٹل کی وجہ سے بیرون ملک سے آنےوالے لوگ اکثر یہاں کا رخ کرتے ہیں ۔خود شہاب صاحب بتاتے ہیں کہ پہلے واسکٹ پر صرف...
  11. زین

    مسیج کردیا ہے ۔ ذوالقرنین بھائی

    مسیج کردیا ہے ۔ ذوالقرنین بھائی
  12. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    نہیں ۔ صرف کل (اتوار کو) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ہوا ہے ۔
  13. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    شمشاد بھائی جواب دیدیا آج ہمارے ہاں فرقے کی بنیاد پر 8 شیعہ ہزارہ مارے گئے اور لسان کی بنیاد پر ایک بلوچ پولیس سپاہی ۔ گزشتہ تین ہفتوں میں ہزارہ قبیلے کے پچیس سے زائد ٹارگٹ کلنگ میں مارے گئے ہیں
  14. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    ذوالقرنین بھائی میں خیریت سے ہوں۔ حالات تو ایک ہفتے سے تسلسل سے رونما ہونےوالے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے باعث کشیدہ ہیں۔ اللہ کا شکر ہے آج ٹارگٹ کلنگ کے بعد مزید فساد نہیں ہوا
  15. زین

    اسٹیٹس سے مشابہت تک

    یہ پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کا ڈرامہ تھا (شاید) اور اس میں ہمارے ہمسائیہ میں رہنے والے ایک شخص نے بھی مختصر کردار ادا کیا تھا۔
  16. زین

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    آپ کا فیس بک کا مسیج بھی ابھی پڑھا :)
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یعنی فوزیہ وہاب اور فردوس عاشق اعوان طرز کی ترجمان:cool:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ ان کے ترجمان ہیں :rolleyes::biggrin:
Top