اللہ کا کرم ہے ۔ آپ کے مزاج کیسے ہیںِ؟
شمشاد بھائی ۔ آج عدم برداشت کی کئی مثالیں دیکھٰں
کوئٹہ شہر میں ایک مسافر نے بس مقررہ سٹاپ پر نہ روکنے پر ڈرائیور کو قتل کیا ۔ اسی طرح ایک گاہگ نے مستری سے تکرار کے بعد فائرنگ کرکے اس کے چودہ سالہ شاگرد کو جان سے مار دیا۔ اور ایک نمازی نے صفائی کا خیال...