نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    واہ بھئی۔ :) اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا:shock: ۔ کپڑے نہیں دھوئے، کھانا نہیں پکایا۔ کتابیں نہیں پڑھیں؟؟
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    حسن بھائی۔ اپنا خیال رکھا کیجئے
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    نہیں نا آنٹی۔ ابھی تو آفس میں ہوں ۔
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    وعلیکم السلام لفظوں کی کنجوس بہنا۔ طبیعت کیسی ہے ؟ آج کیا کیا، کیا ؟:)
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    وہ تو ہمیں بھی معلوم ہے ۔ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے ؟
  6. زین

    تعارف السلام اعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    اردو محفل میں خوش آمدید
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    وعلیکم السلام محمود صاحب:) اردومحفل میں خوش آمدید ۔ کیسے ہیں؟ اپنا تعارف تو کرائیے
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    طبیعت ٹھیک ہے آنٹی بس نیند آرہی ہے :yawn:
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    السلام علیکم بھائی اور بہنا لوگ
  10. زین

    آپس کی باتیں

    کس سے ؟؟؟؟؟
  11. زین

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    نہیں وہ سب سے چھوٹے ہیں اور والد صاحب کا نام بھی یہی ہے :)
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    مصروفیت۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    میں بھی الحمداللہ ٹھیک ہوں۔۔۔۔ عندلیب اپیا وعلیکم السلام کیا ہورہا ہے ؟ آج کیا پکایا ہے یا اب تک دعوتیں چل رہی ہیں :tongue:
  14. زین

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    جی اور ایک جلال بھی ہیں
  15. زین

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    خوش آمدید زکی صاحب :) جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق میڈیا سے ہے ۔
  16. زین

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    اور میرے بھی :)
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    کیسے ہیں سب محفلین؟
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    السلام علیکم بہنا کیسی ہیں؟
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    السلام علیکم صبح بخیر
Top