New Zealand Squad
Kane Williamson (c), Tom Latham (wk), Martin Guptill, George Worker, Colin Munro, Ross Taylor, Henry Nicholls, Mitchell Santner, Matt Henry, Lockie Ferguson, Tim Southee, Trent Boult, Todd Astle
Pakistan Squad
Sarfraz Ahmed (c & wk), Azhar Ali, Fakhar Zaman, Babar Azam, Mohammad Hafeez, Shoaib Malik, Shadab Khan, Faheem Ashraf, Hasan Ali, Mohammad Amir, Rumman Raees, Imam-ul-Haq, Haris Sohail, Mohammad Nawaz, Aamer Yamin
الف نظامی بھائی نورِہدایت پر ایم ڈی بی فائل موجود ہے وہ ڈاؤنلوڈ کرلیں :
http://www.noorehidayat.org/index.php?p=cnt&c=quran_database.zip
اس میں دو اردو اور دو انگریزی تراجم موجود ہیں ، ایکسیل فائل سے بہتر ہے کہ ایم ڈی بی فائل ہو ۔
اگر سرچ ایبل فارم میں دیکھنا ہے تو یہاں دیکھیں :
تفسیر ابن کثیر
ہم خُرمہ وہم ثواب
ترجمہ: خُرمے الگ ہاتھ آئے اور ثواب الگ ملے
اس فقرے کا مفہوم یہ ہے کہ یہ عمل بھی خوب ہے کہ ثواب بھی ملا اور کھانے کے لئے خُرمے بھی ہاتھ آئے ۔ اردو میں ایک مقولہ مشہور ہے کہ ’’آم کے آم گٹھلیوں کے دام‘‘ اور یہ مقولہ مذکورہ فارسی مثل کی بہترین تشریح ہے ۔ اس لئے عقلمند افراد ایسے...
عقل مند را اشارا کافیست
ترجمہ: عقل مند کو ایک اشارہ کافی ہوتا ہے
اس مقولہ کا مطلب ایک عام انسان بھی بخوبی سمجھ سکتا ہے ، جو تھوڑی بہت بھی اردو جانتا ہو ۔ احمق انسان کو ایک ہی بات بار بار سمجھانی پڑتی ہے ، جبکہ عقلمند شخص آنکھ کے اشارے سے ہی بہت سی باتیں سمجھ لیتا ہے ۔ کچھ اسی طرح کا ایک اور...
کنُد ہم جنس باہم جنس پرواز
ترجمہ: ایک ہم جنس پرندہ اپنے ہم جنس کے ساتھ پرواز کرتا ہے
دراصل یہ ایک شعر کا پہلا مصرعہ ہے جو ضرب المثل کی شکل اختیار کرگیا ہے ۔ وہ شعر یوں ہے
کند ہم جنس باہم جنس پرواز
کبوتر با کبوتر ، باز با باز
جبکہ دوسرا مصرعہ بھی بطور ضرب المثال استعمال ہوتا ہے ۔
ہنوز دلی دور است
ترجمہ: ابھی دلی دور ہے
یہ فقرہ اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کسی کام کو مکمل ہونے میں دیر ہو اور کوئی شخص اس بات پر بضد ہو کہ کام تو پورا ہوگیا ، اب انتظار کس چیز کا ہے ؟ اس محاورے کے پیچھے ایک تاریخی واقعہ پوشیدہ ہے۔