ہاں، ایک بات اور آئرلینڈ اور یو اے ای کا میچ بھی جاری ہے اور یو اے ای کے ساتھ وہی ہورہا ہے جو پاکستان کے ساتھ گورے کر رہے ہیں ۔۔۔ہے نا آخر پاکستان کی بی ٹیم۔۔۔
فہد اشرف ، انڈیا نے ایک ایڈ بنایا ہوا ہے جو کہ سونی ای ایس پی این وغیرہ پر آرہا ہے ، "25 سالہ ہار کا بدلہ لیں گے"۔ اسکی تاریخ پر کوئی روشنی ڈالیں گے !!!