آج ٹی ٹین لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل کھیلے جائیں گے
مندرجہ بالا رینکنگ کے حساب سے کیرالہ کنگز ، بنگال ٹائگرز سے جبکہ پختون ، مراٹھا عربین سے سیمی فائنل میں کھیلیں گے ۔
بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے ویشاکا پٹنم میں جاری ہے ۔ بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
سری لنکا 45 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ جبکہ 7 اوورز ہوچکے ہیں ۔
پاکستان میں یہ لیگ دکھانے کے حقوق پی ٹی وی اور ٹین اسپورٹس کے پاس ہیں ، جبکہ بھارت میں سونی ای ایس پی این پر ٹیلی کاسٹ ہوں گے ۔ سری لنکا کے ناظرین بھی سونی پر ہی دیکھیں گے ۔افغانستان میں او ایس این کرکٹ پر ٹیلی کاسٹ ہوگا ۔ بنگلہ دیش میں چینل 9 پر جبکہ لائیو اسٹریمنگ کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ۔(اگر...
اب ایک نئے طریقے کی سیاست کا آغاز ہوا ہے اور یہ بہت خطرناک طریقہ ہے ، آنے والے دنوں میں اسکے اثرات بہت ہی خراب صورتحال پیدا کرسکتے ہیں ۔
احتجاج تو سب کا حق ہے ، لیکن تشدد کا عنصر جب غالب آجائے تو یہ بہت خطرناک صورتحال کی علامت ہے ۔