اولین ٹی ٹین لیگ ۔ شارجہ ۔۔۔نامہ وقت

سروش

محفلین
اولین ٹی ٹین لیگ کا آغاز آج شام 6 بجے افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا چاہتا ہے ۔
10Screenshot_251%20%282%29.jpg

10Screenshot_251%20%281%29.jpg
 

سروش

محفلین
پاکستان میں یہ لیگ دکھانے کے حقوق پی ٹی وی اور ٹین اسپورٹس کے پاس ہیں ، جبکہ بھارت میں سونی ای ایس پی این پر ٹیلی کاسٹ ہوں گے ۔ سری لنکا کے ناظرین بھی سونی پر ہی دیکھیں گے ۔افغانستان میں او ایس این کرکٹ پر ٹیلی کاسٹ ہوگا ۔ بنگلہ دیش میں چینل 9 پر جبکہ لائیو اسٹریمنگ کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ۔(اگر کسی کو معلومات ہوں تو ضرور بتائیں) ۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
انہوں نے تو ہمارا گلی محلے والا فارمیٹ ہی کاپی کر لیا۔ ہم چھ اوورز کا بھی میچ کھیلتے تھے، بالکل مغرب کے قریب جب بہت ہی کم وقت بچتا تھا، اللہ جانے ان کو کونسی مجبوری ہے۔ :)
 
انہوں نے تو ہمارا گلی محلے والا فارمیٹ ہی کاپی کر لیا۔ ہم چھ اوورز کا بھی میچ کھیلتے تھے، بالکل مغرب کے قریب جب بہت ہی کم وقت بچتا تھا، اللہ جانے ان کو کونسی مجبوری ہے۔ :)
اگر 6 اوور کے میچ ہونے لگیں تو ویون رچرڈز بھی ایکشن میں دکھائی دے سکتے ہیں دوبارہ۔۔۔
 
کافی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے ہیں-
10 اوورز میں 135 تک ہدف بھی نا آسانی عبور ہوا ہے اگر یہ فارمیٹ چل نکلا تو پھر روہت جی ونڈے میں ٹرپل سینچری بنائے ہی بنائے-
 

سروش

محفلین
Screenshot_345.jpg

آج ٹی ٹین لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل کھیلے جائیں گے
مندرجہ بالا رینکنگ کے حساب سے کیرالہ کنگز ، بنگال ٹائگرز سے جبکہ پختون ، مراٹھا عربین سے سیمی فائنل میں کھیلیں گے ۔
 

ربیع م

محفلین
آج ہی نمٹ بھی جائیں گے
Screenshot_345.jpg

آج ٹی ٹین لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل کھیلے جائیں گے
مندرجہ بالا رینکنگ کے حساب سے کیرالہ کنگز ، بنگال ٹائگرز سے جبکہ پختون ، مراٹھا عربین سے سیمی فائنل میں کھیلیں گے ۔
 
میں نے آج کی ٹائمنگ پوچھی تھی۔

SHARJAH: Pakhtoons will face Punjabi Legends while Kerala Kings will take on Maratha Arabians in the semifinals of the T10 League at Sharjah on Sunday, Samaa reported.

The winner of the two matches will progress to the final which will also be contested tonight.

The fixture between Pakhtoons and Punjabi Legends will start at 06.30 pm PST while the contest between Kerala Kings and Maratha Arabians will be played at 08.30 pm PST.

The tournament’s final will be played at 10.30 pm PST and will be followed by a colourful closing ceremony.

In yesterday’s games, Pakhtoons beat Bengal Tigers by six wickets while Kerala Kings thrashed Team Sri Lanka by by eight wickets.

Maratha Arabians defeated Punjabi Legends by 14 runs in the third fixture of the day.

Bengal Tigers defeated Team Sri Lanka in the 5th place Play-off by six wickets.

SQUADS:
Pakhtoons: Shahid Afridi (captain), Mohammad Nabi, Dwayne Smith, Ahmad Shahzad, Liam Dawson, Shaheen Afridi, Mohammad Irfan, Junaid Khan, Najibullah Zadran, Fakhar Zaman, Tamim Iqbal, Sohail Khan, Umar Gul, Amjad Javed and Saqlain Haider.

Punjabi Legends: Shoaib Malik (captain), Abdul Razzaq, Usama Mir, Carlos Brathwaite, Luke Ronchi, Misbah Ul Haq, Chris Jordan, Dawlat Zadran, Adil Rashid, Hasan Ali, Fahim Ashraf, Ravi Bopara, Umar Akmal, Ghulam Shabber and Shareef Asadullah.

Kerala Kings: Eoin Morgan (captain), Wahab Riaz, Liam Plunkett, Paul Stirling, Babar Hayat, Sohail Tanvir; Shakib Al Hasan, Chadwick Walton, Ryan ten Doeschate, Rayad Emrit, Samuel Badree, Nicholas Pooran, Kieron Pollard, Rohan Mustafa and Imran Haider.

Maratha Arabians: Virender Sehwag (captain), Lendl Simmons, Ross Whiteley, Alex Hales, Hardus Viljoen, Wayne Parnell, Rilee Roussouw, Mohammad Sami, Kamran Akmal, Imad Wasim, Dwayne Bravo, Mohammed Amir, Reolof Van Der Merwe, Shaiman Anwar and Zahoor Khan.
 

ربیع م

محفلین
دوسرا سیمی فائنل پختون اور پنجابی لیجنڈ کے درمیان معرکہ جاری
پختون ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے
87 رنز ایک وکٹ کے نقصان پر
 
Top