نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    بہت شکریہ بھائی! جیتے رہیے!
  2. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    بہت شکریہ وارث بھائی! بے حد ممنون ہوں۔
  3. محمداحمد

    کیا بات ہے احمد مشتاق صاحب کی۔

    کیا بات ہے احمد مشتاق صاحب کی۔
  4. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  5. محمداحمد

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    اے خان آپ کے احوال پڑھ کر ایک مشہور شاعرہ کی غزل یاد آگئی! میں کس گمان پہ تجھ کو پکارتی لڑکے ! مذاق کررہا تھا تو ؟ شرارتی لڑکے ! میں اپنی زندگی پہ اختیار رکھتی تو تمہارے نام پہ ہر دن گزارتی لڑکے تو اتنی دور ہے تھوڑا قریب ہوتا تو میں بال کھینچتی ، غصہ اتارتی لڑ کے تو میرے بعد بھی آخر کسی کا...
  6. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    بہت بہت شکریہ ساگر بھائی! آپ کی محبت ہے کہ آپ ہر بار حوصلہ افزائی فرماتے ہیں۔
  7. محمداحمد

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    صرف ہرجائی تھے۔ :p
  8. محمداحمد

    لاتعلقی (نظم)

    راحل بھائی ! جتنا کہہ چکے ہیں وہ ہی بہت ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    آمین!

    آمین!
  10. محمداحمد

    زندگی تیری گَت پر رہے ناچتے ۔۔۔گر سمجھتا تجھے، سر بھی دُھنتا کوئی

    زندگی تیری گَت پر رہے ناچتے ۔۔۔گر سمجھتا تجھے، سر بھی دُھنتا کوئی
  11. محمداحمد

    لاتعلقی (نظم)

    یعنی اصل ہدف خلائی مخلوق ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    لاتعلقی (نظم)

    اس بات کا ہمیں کچھ کچھ اندازہ ہوگیا تھا کہ موجودہ سرکار آپ کو پسند نہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    لاتعلقی (نظم)

    بہت خوب! بہت رواں اور عمدہ نظم ہے۔
  14. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    غزل یوں نہ دل کو جلائیے صاحب چھوڑیئے بحث، جائیے صاحب اب دلیلوں کی جا ہے دل میرا اب پرخچے اُڑائیے صاحب مصرع زیست میں ہےگر سکتہ کچھ ترنم سے گائیے صاحب تہمتِ عشق در بہ در کیوں ہو ہم اُٹھاتے ہیں، لائیے صاحب سانس اٹکی ہوئی ہے سینے میں اُن کو جا کر بتائیے صاحب دید، الفت، وصال، ہجر، ملال جو کیا...
  15. محمداحمد

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    یہ ہمارا غیر مطبوعہ بے وفائی کا اعتراف ہے۔ لیکن یہ آپ کے کام شاید نہ آئے۔ :) سال بہ سال وفاؤں کا اعادہ کرکے بھول جاتے ہیں وطن ہم یونہی وعدہ کرکے چار چھ لفظ بہ تکرار و تردّد کہہ کر جاں چُھڑا لیتے ہیں لفظوں کو لبادہ کرکے یہ شاید جشنِ آزادی والے دن لکھنا شروع کیا تھا لیکن بات یہیں رُک گئی۔
  16. محمداحمد

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    شاعر بڑے کائیاں ہوتے ہیں۔ :D خود چاہے جو بھی کریں لیکن بے وفائی کا طعنہ وہ سامنے والے کو ہی دیا کرتے ہیں۔ :p
  17. محمداحمد

    مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر

    فی الحال یہی حل ہے۔ ہم نے بھی سیاست، موسیقی اور اوراد و اذکار والے زمرے نظر انداز کیے ہوئے ہیں۔ اور کچھ زمرے جو ہماری دلچسپی کے ہیں وہ زیرِ نگرانی رکھے ہوئے ہیں۔ :) :)
Top