میں اس لڑی کو تازہ سمجھا اور ہر پوسٹ پر افسوس کر رہا تھا کہ کچھ غیر فعال اراکین کے تبصرے دیکھ کر تاریخ دیکھی تو پتہ چلا کہ یہ تو ۲۰۱۹ کا واقعہ ہے۔
بہرکیف امید ہے اب زیک کی صحت مکمل طور پر بحال ہو چکی ہوگی۔
ظہیر بھائی کے ایک قدردان مداح نے اُن کی کتاب "خاکدان" کو فلپ بک کی صورت دی ہے۔ جو دیکھنے میں بہت خوشنما اور پڑھنے میں بہت اچھی لگ رہی ہے۔ آپ احباب بھی اسے ضرور دیکھیے۔
کتاب درج ذیل روابط پر موجود ہے۔ ایک فائل تو 35 ایم بی کی ہے اور دوسری 58 ایم بی کی۔ بڑی والی فائل میں فہرست عنوانات کتاب سے...
آپ ہر پوسٹ میں چار لوگوں کو ٹیگ کرتے ہیں۔ :)
کیا یہ وہی لوگ ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے ۔ :) :)
حالانکہ ان کی اکثریت آپ کو منفی ریٹنگ سے بھی نوازتی ہے۔
کیا وجہ ہے کہ آپ پھر بھی ان لوگوں کو ٹیگ کرتے ہیں؟ بقول فراز:
میں نے ستمگروں کو پکارا ہے خود فراز...