نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    فانی اک معمّہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا - فانی بدایونی

    خوبصورت ، لاجواب اور سدا بہار غزل بہت شکریہ
  2. محمداحمد

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اور پہلے جلوت میں ملاقات ہوتی تھی اور اب خلوت میں ہو رہی ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    کتاب سادہ رہےگی کب تک - مرتضیٰ برلاس

    یادگار سدا بہار غزل!
  4. محمداحمد

    کتاب

    کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغازِ باب ہوگا جنہوں نے بستی اُجاڑ ڈالی کبھی تو اُن کا حساب ہو گا مرتضیٰ برلاس
  5. محمداحمد

    گزشتہ رات کی ملاقات

    ماشاء اللہ! منتظر ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    ہم سا بے خانماں ہو کسی رنج میں مبتلا کس لئے ۔۔۔اپنا گھر ہی نہ تھا، تھگ گئیں آندھیاں ڈھونڈتے...

    ہم سا بے خانماں ہو کسی رنج میں مبتلا کس لئے ۔۔۔اپنا گھر ہی نہ تھا، تھگ گئیں آندھیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے۔۔ محمد یعقوب آسی
  7. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    بے حد محبت ہے اکمل بھائی آپ کی! شاد آباد رہیے۔ :)
  8. محمداحمد

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    بچیوں کی جلد شادی کے لئے دعا رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ سورۃ القصص ۔ آیت نمبر 24
  9. محمداحمد

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    بہت اچھے نکات اُٹھائے ہیں آپ نے۔ چاہے لڑکے کے گھر والے ہوں یا لڑکی کے۔ دونوں کو اپنی اپنی توقعات کم رکھنا چاہیے۔ اور اللہ سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ معاملات کو بہتر بنائے۔
  10. محمداحمد

    الوداع

    :in-love::in-love::in-love: اوپر چونکہ اس قسم کی مثال گزری ہے تو ہم بھی لکھ دیتے ہیں کہ "آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدا را" ۔ آپ بھی ہماری طرح کچھ لوگوں کو اور کچھ زمروں کو نظر انداز کر دیجے ۔ اور محفل میں اپنے پسندیدہ زمروں میں اپنے پسندیدہ لوگوں سے بات کرتے رہیے۔ :) جب جب آپ کو فرصت ہو...
  11. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    وعلیکم السلام بھائی! آپ تو کافی زیادہ شرارتی ہو گئے ہیں۔ :) :) جب آپ کا تبصرہ دیکھا تو پہلی بار تو ایسا محسوس ہوا کہ جیسے غزل تایا ابو کے ہاتھ لگ گئی ہے اور ہماری کلاس ہو رہی ہے۔ :) :) :) لیکن تبصرہ آگے بڑھ کر تایا ابو سے بڑے بھائی والا ہو گیا۔ اس لئے ہماری گھبراہٹ کچھ کم ہو گئی۔ :):D...
  12. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    بہت شکریہ استادِ محترم ! آپ کی طرف سے حوصلہ افزائی مشعلِ راہ کا کام کرتی ہے۔
  13. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    بہت نوازش عرفان صاحب! ذرہ نوازی کے لئے ممنون ہوں۔
  14. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    بہت بہت شکریہ خلیل بھائی! بے حد ممنون ہوں ۔ :)
  15. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    بہت شکریہ اکمل بھائی! یہ غزل کی خوبی ہے کہ رنگارنگ مضمون خود میں سمو لیتی ہے۔ حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  16. محمداحمد

    غزل: جادۂ شوق میں ہر زخم خوشی سے کھایا ٭ تابش

    اچھی غزل ہے تابش بھائی! ان اشعار پر خصوصی داد! :in-love:
  17. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    بہت شکریہ عدنان بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون و متشکر ہوں۔
  18. محمداحمد

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    بہت شکریہ عاطف بھائی! بے حد ممنون ہوں۔ :in-love:
Top