لیکن اگراُسی وقت محفل میں ہمارا وہ دوست آ جائے کہ جس کو ہم نے بڑی مشکل سے راضی کیا ہو کہ محفل میں شعر و ادب کے خزانے بھرے ہوئے ہیں اور وہ محفل میں ضرور رُکنیت حاصل کرے۔ اور جب وہ محفل میں پہنچے تو یہاں سے وہاں تک اذکار کی تکرار دیکھ کر حیران ہو جائے اور 'کوئی' اُس کے ذہن میں سرگوشی کرے کہ شش...