نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ایک پیاری نشید!!!

    بہت شکریہ ماہی! شاد آباد رہیے!
  2. محمداحمد

    نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ :)
  3. محمداحمد

    ہمارے سلیقے

    بھیا بات یہ ہے کہ آپ زیادہ گہرائی میں چلے گئے۔ سادہ سی بات تھی کہ یہاں سب محفلین نے ایک دوسرے سے اپنے اپنے تجربات شریک کرنا تھے۔ اس کے لئے "میرا یا میرے" کا لفظ نہیں آ سکتا۔ اگر لکھا ہوتا تو بالکل غلط ہوتا اور دھاگے کے مقصد سے روگردانی ہوتی۔ آپ براہِ کرم پہلا مراسلہ پھر سے پڑھ لیجے کہ جس میں...
  4. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو تئیس ہزاری منصب مبارک ہو

    ارے بھیا ! اس کی تو جتنی بھی تکرار ہو اُتنی ہی کم ہے۔ :) جزاک اللہ!
  5. محمداحمد

    نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

    یہ نظم بچوں بڑوں سب کے لئے ہے۔ اسے سب اپنے اپنے حلقوں میں شریک کریں۔ :)
  6. محمداحمد

    نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

    السلام علیکم، سلام عام کرنے کی ترغیب لیے تابش بھائی کی خوبصورت نظم آپ سب کی خدمت میں پیش ہے۔ اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ نظم: اَفشُوا السَّلام جب بھی مِلو کسی سے تو یہ اہتمام ہو ملتے ہی السلامُ علیکم کہا کرو اَفشُوا السَّلام قولِ رسولِ کریمؐ ہے یعنی سلام کو تم باہم رواج دو دراصل السلامُ...
  7. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    شمع کے بجائے ٹیوب لائٹ ٹھیک رہتی ہے ۔ پراونے کا انشورنس کروانے کی ضرورت نہیں رہتی۔ :) :)
  8. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو تئیس ہزاری منصب مبارک ہو

    ہمارے بھی ایک زمانے میں جا کر ہوئے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    چھوٹے بھیا کی مہربانی ہے ورنہ من آنم کہ من دانم :)
  10. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! بھئی ہم نے اے خان کو فون کرکے نہیں کہا کہ ایک عدد دھاگہ بنا دو آج کل مندی چل رہی ہے۔ :) :) :) ویسے تہنیتی پیغامات والا زمرہ بڑا عجیب سا ہے یا تو اس میں محفلین کے ہزاری بننے کی خبر ہوتی ہے یا دیگر لوگوں کے دنیا سے منتقل ہو جانے کی۔ :sad: ویسے آج ہم اتفاق سے بارہ دری میں...
  11. محمداحمد

    مبارکباد تابش بھائی کے چھبیس ہزار مراسلے

    لگتا ہے کوچہء آلکساں میں ہی مراسلوں کی فیکٹری کھول لی ہے آپ نے۔ :p مشتری ہشیار باش :D:p
  12. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو تئیس ہزاری منصب مبارک ہو

    لگتا ہے اصل پوسٹ بھی داغِ مفارقت دے گئی۔! :D چلیے کوئی بات نہیں ۔ یقیناً آپ نے ہمیں مبارکباد ہی دی ہوگی۔ اس پر ہم آپ کے بے حد ممنو ن و متشکر ہیں۔ :) ہمارے 23000 مراسلوں کی دل سے تعریف کی ہوگی۔ اب یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ ہم کیسے مزے مزے کے مراسلے پھیکنتے رہتے ہیں۔ :D:snowman: بہرکیف ہم اس...
  13. محمداحمد

    الحمدللہ رب العالمین !

    الحمدللہ رب العالمین !
  14. محمداحمد

    مبارکباد فہد اشرف بھائی کو سات ہزاری منصب مبارک ہو۔

    بہت بہت مبارک ہو فہد بھائی! :) جیتے رہیے شاد آباد رہیے۔ :in-love: اسی طرح محفل کی رونقیں بڑھاتے رہیے۔ :flower:
  15. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو تئیس ہزاری منصب مبارک ہو

    بہت محبت ہے آپ کی۔ :in-love: یہ تو ہم کل ہی کسی لڑی میں دیکھ رہے تھے کہ ظہیر بھائی آپ کے اس دل کی دھڑکن کی تیزی کے بارے میں پوچھ رہے تھے کہ کیا معاملہ ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو تئیس ہزاری منصب مبارک ہو

    آپ تمام احباب کا بہت شکریہ! مبارکباد کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
  17. محمداحمد

    مبارکباد تابش بھائی کے چھبیس ہزار مراسلے

    وہ کہیں نہیں آتے جاتے! :p اگر اُنہیں کچھ بتانا سمجھانا ہے تو پھر آپ کو ہی جانا پڑے گا : ) :) :)
  18. محمداحمد

    غزل : دشت میں کیا بھلا پُھول چنتا کوئی

    بہت شکریہ احسن بھائی! بہت نوازش! ہاہاہاہا۔۔۔! آخری اور اکیلے بچنے والے کے ساتھ یہی کچھ ہوتا تھا ۔ :) وہ بیٹھ کر باقی سب کو مشورے دیا کرتا تھا۔ :) :) :)
Top