بہت خوب۔
میں پہلے کی طرح بہت اچھا :biggrin:
یہاں اب تک مون سون کی بارشیں نہیں ہوئیں
حالات کا کیا بتاؤں ۔ ڈیڑھ ماہ کے دوران صرف کوئٹہ میں اسی نوے کے قریب افراد قتل کئے گئے۔ دو دن سے کچھ ہوا وزیراعلیٰ صاحب نے آج بیان داغ دیا کہ حالات اتنے خراب نہیں جتناکے میڈیا میں اچھالا جارہا ہے ۔