دو دن قبل یہ خبر نظر سے گزری تھی ۔
پشاور۔خیبرپختونخوا اورقبائلی علاقوں میںشدت پسندی اوردہشت گردی کے باعث شہد کی مکھیوں کاکاروبار تباہ ہوگیا ہے قبائلی علاقوںاور ملاکنڈ ڈویژن میںمکھیوں والوںکو داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے اس لیے ان کا کاروبار پچاس فیصد متاثر ہوچکا ہے اس کاروبار سے منسلک...