ہوٹل میں یو این والوں کی طرف سے صحافیوں کے لئے افطار کی دعوت تھی۔ہوٹل کی طرف سے افطار کا انتظام ایک بڑے ہال میں کیا گیا تھا جس
میں ہمارے علاوہ پانچ چھ سولوگ اور بھی تھے ۔
افطار کے بعد سب شرکاء کے نام ، پتہ ، رابطہ نمبر ایک پرچی پر لکھے گئے اور اور قرعہ اندازی کی گئی۔ پندرہ بیس کے قریب لوگوں کا...