اعزازات پانے والوں کے نام
اسلام آباد (آن لائن) صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان نے وزیراعظم کی سفارش پر یوم آزادی 14 اگست 2012 کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں میں شاندار خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی شہریوں اور غیر ملکی افراد کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان کیا ہے جو یوم پاکستان 23 مارچ 2012 کے موقع...