نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی بارہ دری

    مجھے یقین نہیں ہورہا :razz:
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی آپ پاکستان میں ہیں ؟؟؟ ہمارے ہاں لڑکے والوں کو منگنی کے بعد صرف پہلی عید پر تحفہ بھیجا جاتا ہے اور لڑکی والوں کو شادی تک ہر عید پر ۔ امی اور ابو رمضان میں گئے تھے ان کے ہاں ۔
  3. زین

    تعارف محمدشعیب خضدار

    السلام علیکم شعیب بھائی خوش آمدید :) خضدار میں کہاں رہتے ہیں آپ ، میرے کئی دوست بھی خضدار کے رہنے والے ہیں ۔
  4. زین

    تعارف السلامُ علیکم،

    خوش آمدید خالد حیات صاحب
  5. زین

    تعارف عبدالروف اعوان

    خوش آمدید عبدالرؤف اعوان صاحب :)
  6. زین

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیوں؟ ہم دوستوں نے دو راتیں جھاگ کر گزاریں اور خواتین سے بھی زیادہ باتیں مطلب گپ شپ کی :biggrin:
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں آپ عائشہ بہنا۔ ناعمہ بہنا اور شاکر بھائی کیسے ہیں؟
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ سعود بھائی۔ عید کے بعد آج آفس میں پہلا دن تھا ، اچھا گزرا۔ آپ نے عید کیسے منائی ؟
  9. زین

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں آپ ؟ عید کیسے منائی ؟؟؟
  10. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سبھی کو عید مبارک :) آج نیٹ گردی کا موقع ملا
  11. زین

    محفل کی بارہ دری

    سر میں درد ہے ، گلا بھی خراب ہے :( آپ دونوں کیسے ہیں؟
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم بھائیو بہنو :)
  13. زین

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    بلوچستان کے علاقے مستونگ میں مسافر بس سے بیس سے زائد مسافروں کو اتار کر قتل کرنے کے واقعہ کا ہائیکورٹ بلوچستان نے از خود نوٹس لیا تھا۔ لشکر جھنگوی نے چیف جسٹس بلوچستان کو قتل کی دھمکی دی ۔ تب سے معلوم ہی نہیں کہ از خود نوٹس کیا بنا
  14. زین

    تعارف مخلصی کی طرف سے السلام علیکم ورحمۃ ا..

    پہلے اپ کا اکاؤنٹ کس نام سے تھا؟ اور آپ ایران میں کہاں سے تعلق رکھتے ہیں
  15. زین

    تعارف مخلصی کی طرف سے السلام علیکم ورحمۃ ا..

    خوش آمدید چند دن محفل میں رہے پھر محفل کے بغیر رہنا مشکل ہوجائیگا :razz:
  16. زین

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    خوش آمدید عاطف خالد بٹ صاحب ماشاء اللہ محفل میں اب شعراء کی طرح صحافیوں کی تعداد بھی روز بروز بڑھ رہی ہے :)
  17. زین

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    یہاں تو ہر مسلک والے کو یہی پٹی پڑھائی جاتی ہے کہ دوسرے تمام مسالک کے لوگ کافر ہیں یہاں کوئٹہ میں تو قاتلوں کو شناختی کارڈ چیک کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ ہزارہ برادری کے لوگ جو تمام مسلکاً شیعہ ہیں انہیں دور سے ہی شکل و صورت سے پہچانا جاسکتا ہے ۔
  18. زین

    تعارف سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔بلوچستان سے۔

    السلام علیکم محمد انور صاحب خوش آمدید :) میں اور@ذوالقرنین بھائی بھی بلوچستان سے ہیں ۔ آپ بلوچستان میں کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں ؟
  19. زین

    ایک خوش خبری

    جی۔ نیوز ایجنسی والوں نے تاریخ غلط لکھی ہے ۔میری نظر سے غلطی گزری بھی تھی تصحیح کرنا بھول گیا۔ شکریہ
  20. زین

    محفل کی بارہ دری

    کوئٹہ میں خوف کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ نکلے ، سڑکوں پر جشن منایا۔ البتہ جشن منانے والوں میں بلوچوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی۔ شہر میں ایک ہوٹل کے باہر دھماکا بھی ہوا جس میں آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ مختلف شہروں میں کوئی پندرہ بیس راکٹ بھی فائر ہوئے ۔ سیکورٹی کے پیش نظر تقریباً اٹھارہ گھنٹوں تک...
Top