نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    شاباش۔ اسی طرح محنت جاری رکھیں ۔ :)
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا کرم ہے سعود بھیا۔ آپ سنائیں ۔ کیا ہورہا ہے ؟
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ ناعمہ بہنا؟
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کوئٹہ میں اللہ کا کرم ہے لوڈ شیڈنگ زیادہ نہیں ہوتی اور موسم بھی زیادہ گرم نہیں ۔
  5. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    چھوٹے چچا کون ؟؟؟
  6. زین

    تعارف طارق شاہ

    خوش آمدید :)
  7. زین

    تعارف کچھ اس نا چیز کے بارے میں

    خوش آمدید :) اپنی تحریریں بھی شیئر کریں
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی ۔ لیکن کچھ دنوں بعد شاید کام بڑھ جائے۔ چودہ اگست یوم آزادی اور 26 اگست کو بگٹی کی برسی ہے تو حالات خراب ہوسکتے ہیں
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹھیک ہیں یا ایویں کہہ رہی ہیں ؟ الحمداللہ خیریت ہیں۔ آپ کیسے ہٰں ؟ کچھ خاص نہیں ۔ رمضان میں کام زیادہ نہیں ہوتا ہمارا گھر میں بھی سب خیریت ہیں
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیسی ہیں آپ عائشہ بہنا ؟ شاکر بھائی اب کیسے ہیں؟
  11. زین

    بے پر کی

    :):):):):):):):):)
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ایسا نہ ہوکہ کوئی اور بریک نیوز دے کر بازی لے جائیے :)
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟ خبریں جلدی پیش کریں ۔ میں نے گھر بھی جانا ہے :)
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ کیسے ہیں ؟ موسم کیسا ہے کراچی کا ؟
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نہیں جس کی رہائی عید کے چاند کے نظر آنے سے مشروط ہے :) اللہ کا کرم ہے ۔ حالات کا کیا بتاؤں۔ کچھ دن کے لئے درست ہوتے ہیں اور پھر خراب ۔ اب اگست کا مہینے آرہا ہے تو حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ ناعمہ بہنا ؟ افطاری کرلی ؟
  17. زین

    بے پر کی

    بھیا آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گے:)
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں سبھی ؟ fahim میاں آجائیں۔ کہاں غائب ہیں رمضان میں ۔۔۔۔۔۔ کی طرح :biggrin:
Top