نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کس چیز کے پیپرز؟ خوب۔ ناعمہ بہنا کہاں ہیںِ؟ میں بھی ٹھیک ہوں۔ بہت نیند آرہی ہے ۔
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹرائی تو کبھی کیا اور نہ کرنا چاہتا ہوں۔:):) خالو نے ایک بار بہت کوشش کی گھر ساتھ لے جانے کی ۔ لیکن کامیاب نہ ہوسکے
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بتایا تو ہے کہ وہاں جانے پر پابندی ہے :)
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیسی ہیں آپ ۔ پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟ گھر میں سب کیسے ہیں؟
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمداللہ ۔ آپی آپ کیسی ہیںِ؟ آپی۔ نئی جگہ جاب شروع کی ہے تو کام کچھ زیادہ ہے ۔ پھر آجکل واقعات بھی زیادہ ہورہے ہیں۔
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ابھی تک داخلہ ممنوع ہے :)
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں سبھی؟
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں سبھی ؟
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمداللہ۔ خرم بھائی ۔۔ آپ کیسے ہیں؟ کام کیسا چل رہاہے ۔ گھر میں سب کیسے ہیں ؟
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پتہ کریں نا:) ہمم یعنی سبھی غائب تھے
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کاکرم ہے ۔ آپ سنائیں؟ بھئی ۔ کچھ دنوں سے بے حد مصروف ہوں۔ ۔۔۔شاید نیا ادارہ جوائن کرلوں۔۔:)
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیسے ہیں ،شمشاد بھائی ؟ فون پر بات ہوئی تھی ؟؟؟
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم مجھے کسی نے مس کیا ؟
  14. زین

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    ذوالقرنین بھائی کے پاس بجلی کا مسئلہ چل رہا ہے ۔ موبائل سے وہ اردو نہیں لکھ پارہے ۔ اتوار تک کا وقت مانگا ہے انہوں نے
  15. زین

    سہ ماہی جمالیات اٹک ۔۔۔ شاکرالقادری نمبر۔ ۔۔ شائع ہو گیا

    السلام علیکم زبردست۔ چاچو مبارکباد قبول کیجئے :)
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام سوری بہنا ۔ میں بزی تھا جس وقت آپ نے یاد کیا۔ اور اس وقت گھر جانے کی تیاری کررہا ہوں۔
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پھر تو مسئلہ نہیں۔ آرام کرلو ۔دورٹھیک ہوجائےگا ۔:)
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اسی لئے تو مجھے پاکستان بہت پسند ہے :)
Top